یار rap songs ایسے ہی ہوتے ہیں۔ انگریزی rap میں تو صرف گالیاں ہی ہوتی ہیں۔ یہ کام کچھ عرصہ پہلے انڈیا کے سنگرز نے کرنا شروع کیا تھا۔ اور اب یہ گانا جس کا میں نے لنک دیا ہے یہ پاکستانی سنگر ہے۔ میں اسی لئیے بتا رہا تھا کہ پاکستانی لوگ اور کچھ کریں نا کریں، پُٹھے کاموں میں کبھی پیچھے نہیں رہتے۔