نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    ہر چمکتی چیز سونا نہیں اور ہر پاکستانی چیز بری بھی نہیں :)۔ اچھے سینما ہیں یہاں بھی۔ لیکن بہت کم۔ ہاں ہوم الون اور ہیری پوٹر کے پہلے دونوں پارٹس بہت زبردست ہیں۔ یہ موویز واقعی چلڈرن اینڈ فیملی موویز ہیں۔ لیکن ہیری پوٹر کی بعد والی موویز کی genre میں سے family کو نکال کر romance کو add کیا ہوا ہے۔
  2. شہزاد وحید

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    آپ پاکستان سے باہر ہیں، وہاں پرانی اردو کتب دستیاب ہیں تو دیکھ لیں، ورنہ یہاں لاہور یا گوجرانوالہ کی مینوسپل لائبریری میں کتب بھری پڑی ہیں۔ اور پرانی ہو جانے کی وجہ سے ورقے سرخ ہو گئے ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    کلیکشن کے ساتھ میں نے کیا کِیا تھا وہ میں بتا چکا ہوں۔:) اور میں ابھی کی بات نہیں کر رہا۔ پرانے ناولز اور ڈائجسٹوں کی بات کر رہا ہوں۔ 70- 1960 کے زمانے کی۔ سب رنگ کے، عمران ڈائجسٹ کے جتنے بھی سلسلے شائع ہوئے تھے وہ ایسے ہی دکھنے والے فونٹ میں ہیں۔
  4. شہزاد وحید

    ماہرین متوجہ ہوں !

    اب یہ تو چیک کرنا پڑے گا۔ لیکن امید ہے کہ کرے گا :) کیوں کہ یہ ونڈوز کی اپنی ہی کمانڈ ہے کوئی تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر نہیں ہے۔
  5. شہزاد وحید

    ماہرین متوجہ ہوں !

    ماہرین متوجہ ہوں ۔۔۔۔ :grin:
  6. شہزاد وحید

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    کم از کم dvdscreener یا R5 کا انتظار تو کروں گا میں۔ زیادہ سے زیادہ ایک مہینے میں آجائے گا۔ ویسے سینما میں لگی ہے لیکن میں آج تک سینما گیا ہی نہیں مجھے چاکا آتا ہے۔
  7. شہزاد وحید

    یار وہ ایک بڑا اچھا طریقہ ملا ہے، بغیر کسی سافٹ وئیر کے فولڈر کو لاک کرنے کا۔ وہ تمھھارے دھاگے...

    یار وہ ایک بڑا اچھا طریقہ ملا ہے، بغیر کسی سافٹ وئیر کے فولڈر کو لاک کرنے کا۔ وہ تمھھارے دھاگے میں پوسٹ کر دیا ہے۔ دیکھنا ہے تو دیکھ لو۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=23437&page=2
  8. شہزاد وحید

    ماہرین متوجہ ہوں !

    اس سارے کوڈ کو notepad میں کاپی کرو اور جہاں type your password here لکھا ہے(صرف اسی کو ایڈٹ کرنا اور کسی کو نہیں ) وہاں اپنی مرضی کا پاس ورڈ رکھو اور notepad کو locker.bat کے نام سے save as کر دو۔ ایک ڈاس فائل وہاں بن جائے گی جہاں تم نے notepad کو save کیا ہو گا۔ اس فائل پر ایک بار ڈبل کلک کرو...
  9. شہزاد وحید

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    اس فانٹ میں، میں نے بہت سے ناول اور ڈائجسٹوں کے سلسلے پڑھے ہوئے ہیں۔ لیکن ایک بات سچ ہے۔ جمیل نستعلیق از سٹل بیسٹ۔
  10. شہزاد وحید

    Terminator Salvation

    Terminator 4 میں نے آج دیکھ لی ہے۔ فل ای دھماکے بھرے ہوئے ہیں فلم میں۔
  11. شہزاد وحید

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    او صحیح اے، اب وہ بڑے ہو گئے ہیں، اور بڑوں کی جادو ٹونے کے علاوہ بھی کچھ ضروریات ہوتی ہیں۔ :grin: نالے انہوں نے فلم ہر قسم کے فلم بین کو مدنظر رکھ کے بنانی ہوتی ہے۔ پیسے تے اوناں دے ہر حال سے پورے ہو جانے نے۔
  12. شہزاد وحید

    Harry Potter And the Half Blood Prince

    میں تو انتظار کروں گا ڈی وی ڈی کا۔ کیم پرنٹ میں emma watson صاف نظر نہیں آئے گی۔:cool::grin:
  13. شہزاد وحید

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    جناب لگتا ہے آپ کو اپنے دانتوں سے ذرا بھی پیار نہیں۔
  14. شہزاد وحید

    دنیا کی مہنگی ترین اشیاء

    وہ جو blue diamond ہے وہ تو مصنوعی لگتا ہے۔ کیونکہ اتنا بڑا قدرتی تو ہوتا نہیں۔
  15. شہزاد وحید

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    یار دو فٹے منہ ۔ چاہے غلطی اپنی ہے۔ لیکن مجال ہے کسی کی کوئی ہاتھ لگا جائے۔ بندہ لڑتے لڑتے مر جائے مگر ایسے مار نا کھائے۔
  16. شہزاد وحید

    پنجاب یونیورسٹی : بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان

    یہ بات تو ٹھیک ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کی یہی پالیسی ہے کہ کم سے کم لوگوں کو گریجویٹ کیا جائے۔ لیکن جو ہر کالج کو affiliation دیتے جا رہے ہیں۔ ہر کُتا بلا کالج آج کل B.COM کروا رہا ہے۔ ہر کالج کے پاس 300 یا اس سے زیادہ سیٹس ہیں۔لاہور میں تو ہر چوک پر کالج نظر آئے گا جو بی کام کروا رہا ہے۔ لیکن بی...
  17. شہزاد وحید

    فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کے اسنیپس۔

    فائر فاکس پر بہتر نظر آرہا ہے۔
  18. شہزاد وحید

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    ہاں پلازے تو کافی بن گئے ہیں۔ اور وحدت کالونی کے باہر جو کافی زیادہ خالی جگہ تھی اور جہاں کچی بستی والوں سے سالوں سے قبضہ کیا ہوا تھا وہاں اب یونیورسٹی بن گئی ہے اور تقریباً مکمل ہو گئی ہے۔ اور سیٹلائٹ ٹاؤن گوورنمنٹ کالج کو بھی یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ویسے بھی پنجاب...
  19. شہزاد وحید

    کچھ عجیب و غریب تصاویر

    اس بیچارے کی ساری بہنیں ہی بہنیں ہیں۔ بڑی بہنیں، چھوٹی بہنیں۔ یہ اکیلا ہی ہے اور بہنوں میں پلا ہے۔ پہلے تو یہ خود کو "آتی ہوں، جاتی ہوں، کرتی ہوں" کہتا تھا۔ اب ٹھیک ہو گیا ہے۔ یہ کوئی عام دلہن نہیں، یہ ملکہ شراوت ہے۔۔۔:grin:
  20. شہزاد وحید

    رات کی خوبصورتی

    یہ رات کی تو نہیں، شہروں کی خوبصورتی ہے۔ BELGIUM کا bruges شہر بھی بہت خوبصورت ہے۔
Top