نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    !تنصیب اردو ، نونہالان کیلئے!

    بہت اچھی چیز ہے۔ اب ہر کسی کو بار بار سمجھانا نہیں پڑے گا۔ آرام سے یہ لنک دے دیا کریں گے۔ ہے بھی چھوٹا سا۔
  2. شہزاد وحید

    ابنِ صفی

    میں بھی یہی کہنے جا رہا تھا۔ کہ میرے آنے سے پہلے ہی یہاں بہت علمی بحث ہو چکی ہے۔:grin: سب رنگ ڈائجسٹ کے ساتھ ساتھ اردو ڈائجسٹ کا بھی اضافہ کر لیں۔ سب رنگ ڈائجسٹ میں زیادہ تر انگریزی تحریروں کے تراجم ہوتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ اردو ادب سے بھی جو کچھ شائع کیا جاتا ہے وہ بھی بہت بہتر ہوتا ہے۔ اور اب...
  3. شہزاد وحید

    بہت ہی بری خبر ہے۔یاہو بریف کیس

    یاہو بریف کیس کی ٹوٹل میموری ہی 30 ایم بی تھی تو یہ تو پہلے ہی کسی کام کی سروس نہیں تھی۔ اچھا ہوا بند ہو رہی ہے۔ یہ تب کامیاب تھی جب ڈائل اپ کا دور تھا، لیکن اب جب کے ہر طرف جی بی اور ٹی بی اور ای بی کا دور دورا ہے تو ایم بی کو تو دورا پڑنا ہی تھا۔
  4. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک اور بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ۔
  5. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق، 25000 + لگیچرز کے بعد۔۔۔۔۔

    کالم تو کسی پپلز پارٹی کے حامی کا لکھا لگتا ہے۔
  6. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق، 25000 + لگیچرز کے بعد۔۔۔۔۔

    انتظار رہے گا اس اپڈیٹڈ ورژن کا۔
  7. شہزاد وحید

    آپ اس ویب سائیٹ سے حاصل کر لو، یہاں بہت سے مل جائیں گے اور زیادہ تر ورکنگ حالت میں ہوتے ہیں۔...

    آپ اس ویب سائیٹ سے حاصل کر لو، یہاں بہت سے مل جائیں گے اور زیادہ تر ورکنگ حالت میں ہوتے ہیں۔ www.nod321.com
  8. شہزاد وحید

    موسیقی

    ویسے بھی پاکستان کے لوگوں کو اس وقت جس سکون کی ضرورت ہے وہ ملک میں خوشحالی آنے اور کمینے سیاست دانوں کے جانے سے ہی مل سکتا ہے، موسیقی سے نہیں۔ جب پیٹ میں روٹی نہ ہو تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔
  9. شہزاد وحید

    موسیقی

    چلیں اس سے آنے والی موسیقی سے اچھے کی امید تو کی جا سکتی ہے نا۔ کچھ پڑھے لکھے اور پروفیشنل لوگ آئے گے اس فیلڈ میں تو بہت کچھ پہتر ہو جائے گا۔ آپ کو نصرت کی غزلوں میں سکون ملتا ہے اور ہو سکتا ہے کہ بہت سے لوگوں کو برٹنی، شاکیرہ، وغیرہ کے گانے پسند ہوں۔ اپنی اپنی پسند کی بات ہے نا۔ ویسے بھی آپ...
  10. شہزاد وحید

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ابھی چند دن پہلے جو ایک فلم آئی تھی دوستانہ اس کا آئیڈیا انگریزی فلم "چک اینڈ لیری" سے لیا گیا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں اتی اپنے آپ کو بڑا ڈائیریکٹر یا پروڈیوسر کہلوانے والے بھی اس قسم کے کام کیوں کرتے ہیں۔
  11. شہزاد وحید

    اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل

    میں نے یہ فلم پہلے ہی دیکھ لی ہوئی ہے۔ ورنہ میں اردو سب ٹایئٹلز کے ساتھ دیکھتا۔ ویسے میں انگلش سب ٹایئٹلز ڈاونلوڈ کرتا ہوں ہر مووی کے لئیے۔ کیونکہ اردو میں تو میسر نہیں ہوتے۔ ویسے میں حیران ہوں۔ عربی لوگ کسی میدان میں پیچھے نہیں۔ عربی وکی پیڈیا بھی کافی منظم ہے اور ہر فلم کے لئیے عربی سب...
  12. شہزاد وحید

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    شاہ رخ خان کی فلم بادشاہ انگریزی فلم Nick of the time کی کاپی ہے۔ یار بالی وڈ کی جو فلم انتہائی بکواس ہو وہ سمجھ لو کاپی نہیں ہے، ورنہ %85 بالی وڈ والوں کا کاپی مال ہی ہوتا ہے۔ بہت سی فلمیں میں نے دیکھی ہیں جو ہالی وڈ موویز کی کاپی ہیں۔ اب نام فورًا یاد نہیں آرہے۔
  13. شہزاد وحید

    موسیقی

    جناب آپ نے لگتا ہے فلم "خدا کے لیئے" اور فلم " محبتاں سچیاں" کے گانے نہیں سنے۔ اسی لیئے آپ ایسی بات کر رہے ہیں۔ اور صرف گجروں والی فلموں کو نکال دیں تو باقی پاکستانی فلموں کے گانے بھی اچھے ہوتے ہیں۔ ہمارے پاس اچھے شاعر ہیں جو کہ ہندوستانی شاعروں سے بڑھ کر ہیں، صرف جدید آلات کی کمی ہے پاکستان کی...
Top