نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    انٹرنیٹ ایکسپلورر آٹھ اور فائر فاکس تین

    ہاں پہلے سے بہت بہتر ہے۔ لیکن جن ویبس کو میں استعمال کرتا ہوں، ان میں فائر فاکس کی کارکردگی ابھی بھی بہتر ہے۔ خیر یہ ونڈوز وسٹا کا ڈیفالٹ ایکسپلورر ہے اور پہلے سے کافی بہتر ہے۔ مائی سپیس جو کہ پہلے انتہائی چول طریقے سے کھلتی تھی اب ایک جھٹکے میں کھل جاتی ہے۔
  2. شہزاد وحید

    انٹرنیٹ ایکسپلورر آٹھ اور فائر فاکس تین

    میں تو اس کے Reviews پڑھ پڑھ کے اتنا ایکسائٹڈ ہوا تھا، لیکن آج اس کی کارکردگی دیکھ کر کچھ خاص خوشی نہیں ہوئی۔ لیکن ایک بات ہے محفل بہت خوبصورت نظر آتی ہے اس میں۔
  3. شہزاد وحید

    انٹرنیٹ ایکسپلورر آٹھ اور فائر فاکس تین

    آج انٹرنیٹ ایکسپلورر آٹھ کا فائنل ورژن ریلیز ہوا ہے۔ میں نے انسٹال کر کے دیکھا ہے لیکن پھر بھی یہ فائر فاکس سے پیچھے ہے۔ کیا فائدہ ہوا مائیکروسافٹ والوں کو اتنی ایڈورٹائزمینٹ کرنے کا۔ جبکہ فائر فاکس ابھی بھی زیادہ رفتار والا اور زیادہ کارآمد براوزر ہے۔
  4. شہزاد وحید

    سوڈان میں انسانیت سوز مظالم اور انسانیت کے علمبرداروں کا رد عمل!

    میں نے حال ہی میں ایک فلم دیکھی ہے۔ جس کا نام Australia ہے۔ اس فلم میں دیکھا کہ آسٹریلیا کے پرانے باشندے جن کے لیئے aboriginal کی ٹرم استعمال کی جاتی ہے وہ بھی کالے تھے۔
  5. شہزاد وحید

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    بڑی عجیب بات ہے کہ میرے ساتھ آج تک ریبڈ شیئر نے مسلئہ نہیں کیا۔ ویسے اگر آپ کے ساتھ مسلئہ کرتا ہے تو آپ یہاں www.rs.funshun.in سے پریمیم لنک جنریٹ کر سکتے ہو۔ ایک دن میں پانچ لنک۔ میں نے یہ سایئٹ خود استعمال کی ہے۔ کام کرتی ہے۔
  6. شہزاد وحید

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    مجھے یہ بتائیں ان پارٹس کو اکٹھا کیسے کرنا ہے۔ میں آج تک کوئی پارٹس والی فائل ڈاونلوڈ نہیں کی۔ کچھ وڈیو فائلز بھی پارٹس میں ہوتی ہیں، لیکن میں وہ بھی ڈاونلوڈ نہیں کرتا کیوں کہ مجھے پارٹس کو اکٹھا کرنا نہیں آتا۔
  7. شہزاد وحید

    دو پرانے گانے۔

    میرا خیال ہے، محفل پر کچھ اپڈیٹنگ ہو رہی ہے، اس وجہ سے کچھ فیچرز کام نہیں کر رہے۔
  8. شہزاد وحید

    دو پرانے گانے۔

    کیوں کہ اپ نے خالی لنک ہی پوسٹ کیئے ہیں۔
  9. شہزاد وحید

    Flashget VS IDM

    disable کرنے کی بجائے کسی ڈاونلوڈنگ لنک پر کلک کرتے وقت Alt key پریس کر کے رکھا کریں۔ اس طرح ڈاونلوڈنگ IDM میں شروع نہیں ہوگی۔
  10. شہزاد وحید

    Flashget VS IDM

    سر نیا ورژن کوئی ایسی ویسی حرکت نہیں کرتا
  11. شہزاد وحید

    Wushu مارشل آرٹ!

    میں نے ڈاونلوڈنگ پر لگا دی ہے:)
  12. شہزاد وحید

    Wushu مارشل آرٹ!

    اوئے ایدے چے جیکی چن وی ہے وے؟
  13. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ہمارے یہاں لائبریری میں طلسم ہوشربا کی بہت پرانی کتب پڑی ہوئی ہیں۔ انتی پرانی کہ صفحات سرخ ہو چکے ہیں۔ یہ دراصل ایک عربی داستان ہے جس کا اردو میں ترجمہ کیا گیا۔ ہمارے یہاں پاکستان میں مقبول جہانگیر، مظہر کلیم اور مکتبہ القریش کی طرف سے جو عمرو عیار پر لکھا وہ کافی مزے دار تھا۔ میں نے سب کچھ پڑھا ہے۔
  14. شہزاد وحید

    بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

    گوروں کو دوش مت دو پرکاش، اردو لکھنے والے کالے بھی اس کاری کرم میں شامل ہیں۔ یہ دشت آتمائیں اوشے نستعلیق استعال کرنے پر مجبور ہو جائیں گی۔ ابھی ان میں کالوں کی ایجاد کردہ شے کو استعمال کرنے کا ساہس نہیں ہے۔
  15. شہزاد وحید

    بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

    آہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    عمرو عیار کی زنبیل، ہائے کیا زمانہ یاد کروا دیا :) ۔ میں عمرو عیار کا بہت بڑا فین ہوں۔:)
  17. شہزاد وحید

    سوچنے کی بات

    آج ایک مدت کے بعد میں اپنے میٹرک کے استاد سے ملا۔ باتوں باتوں میں ملکی حالات کی بات چھڑی تو میں نے اپنے سر سے پوچھا کہ سر کیا وجہ ہے کہ چین پاکستان کے بعد آزاد ہونے کے باوجود آج بہت آگے ہے۔ تو سر نے ایک ایسا خوبصورت جواب دیا کہ میں نے سوچا کہ سب کے ساتھ شیئر کروں۔ سر نے کہا بیٹا دیکھو، وہ نہ...
  18. شہزاد وحید

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    بکواس ترین فلم۔ شاید نہ بھی لگتی اگر یہ بلکل نئی سٹوری ہوتی۔ ایک انگلش فلم کی کاپی ہے یہ اور تامل زبان اور ایک زبان میں بھی بن چکی ہے یہ۔ اور میری نہیں سمجھ میں آتا کہ سوائے پندرہ منٹ کی یاداشت والی چیز کے علاوہ کیا چیز نئی ہے اس فلم جو سب اتنے پاگل ہیں اس فلم کے پیچھے۔ وہی روایتی مار دھاڑ اور...
  19. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ویسے مجھے کسی خاص مقصد یا کمرشل استعمال کے لئیے نہیں چاہیے تھا، مجھے بس شوق ہے کہ اردو کی زیادہ سے زیادہ ترویح ہو۔ اور اردو دنیا کی بڑی اور مقبول زبانوں میں شمار ہو۔
Top