نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    بچپن کے کارٹونز

    میں ویسے ہی آج اپنا پرانا دراز دیکھ رہا تھا تو اس میں سے ننجا ٹرٹلز کی ایک ویڈیو کیسٹ نکلی۔ پھر میں نے یوٹیوپ پر پرانے کارٹونز کے کلپس دیکھے۔ بڑا مزہ آیا۔ اس وقت ٹی وی پر کم ہی چینل تھے اور پراگرامز دیکھنے کا اتنا مزہ آتا تھا۔ آج زیادہ چینلز ہیں لیکن کسی کے پاس ٹائم ہی نہیں۔ خیر میں اپنے کچھ...
  2. شہزاد وحید

    Wolfram Alpha ایک نیا سرچ انجن یا ۔۔۔

    مجھے ان دو چیزوں کا تو نہیں پتہ لیکن میں نے چار پانچ سرچ انجن استعمال کیئے ہیں۔ یعنی یاہو، لائیو وغیرہ۔ لیکن سب سے بہتر اور قریب ترین رزلٹس گوگل ہی دیتا ہے۔ بلکہ کہیں انتہائی غیر مشہور چیزیں جن کو تلاش کرنے میں دوسرے سب ناکام رہتے ہیں، گوگل کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ ہی لاتا ہے۔
  3. شہزاد وحید

    ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!!

    مجھے بھی پچھلے ہفتے مل گئی تھی سی ڈیز۔ اچھا کام ہے یار۔ مفت کی چیزیں منگواتے ہو۔ کبھی سی ڈیز کبھی کالجز کے پراسپکٹس :battingeyelashes:
  4. شہزاد وحید

    ریپڈ شئیر پر فائل اپ لوڈ کرنے والے کے گھر چھاپہ

    لیکن ایک aXXo کو روک کر کیا بنے گا۔ یہاں تو آج کل ہر کوئی Ripper بنا ہوا ہے۔
  5. شہزاد وحید

    ریپڈ شئیر پر فائل اپ لوڈ کرنے والے کے گھر چھاپہ

    بہت سی ٹورنٹس کی سائٹس پر۔ ویسے بھی اس کا مارچ کے بعد کوئی ٹورنٹ نہیں آیا۔
  6. شہزاد وحید

    "Flv Audio Extractor" کی انسٹالیشن اور کام کرنے کا مکمل ٹیوٹوریل...

    اصل میں آج میں کالج سے لڑائی کر کے آیا تھا اور گھر آ کر محفل کھولی تو کچھ کچھ اثر غصے کا لکھنے میں آگیا۔ میں kutkutariyaan صاحب سے معزرت خواہ ہوں۔
  7. شہزاد وحید

    "Flv Audio Extractor" کی انسٹالیشن اور کام کرنے کا مکمل ٹیوٹوریل...

    اتنی زیادہ تصاویر کا استعمال کچھ مناسب نہیں اور ویسے بھی جس طرح کے اپ کے tutorials ہیں میرا نہیں خیال اس فارم پر کسی کو ضرورت ہے ان کی۔
  8. شہزاد وحید

    "Flv Audio Extractor" کی انسٹالیشن اور کام کرنے کا مکمل ٹیوٹوریل...

    جناب آپ سے گزارش ہے کہ کوئی کرنے والے کام کریں یا کم از کم اس فارم پر ایسا نہ کریں۔
  9. شہزاد وحید

    mkv فائلز میں h.264 فارمیٹ پلے کرنے کا طریقہ!

    اسی تے پائی چوپ کر کے ہر شے gom پلیئر تے ویکھ چھڑنے آں۔
  10. شہزاد وحید

    ریپڈ شئیر پر فائل اپ لوڈ کرنے والے کے گھر چھاپہ

    میں نے کہیں سے سنا تھا کہ ٹورنٹس پر موویز شئیر کرنے والا مشہور aXXo بھی گرفتار ہو گیا تھا۔
  11. شہزاد وحید

    Wolfram Alpha ایک نیا سرچ انجن یا ۔۔۔

    اس کا ایڈریس لکھنے میں ہی دو منٹ لگ جانے ہیں۔ اس کو کس نے کھولنا ہے۔ گوگل گوگل ہے۔
  12. شہزاد وحید

    Its My Time - Fabolous

    پوری البم تو اگلے مہینے آئے گی لیکن فی الحال ایک سانگ شئیر کر رہا ہوں کیوں کہ مجھے اچھا بہت لگا ہے۔ بیک سٹریٹ بوائز کی نئی البم کے بھی کچھ سانگز انٹرنیٹ پر آ چکے ہیں جو کہ کافی اچھے ہیں لیکن وہ بعد میں شئیر کروں گا۔ http://www.zshare.net/audio/594546394d3fabb1/
  13. شہزاد وحید

    سوزن بوائل، موسیقی کی دنیا کی نئی سپرسٹار

    ہاں یہ ویڈیو میں نے دیکھا ہے۔ یار انگریز لوگ صحیح کسی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ مجھے یہ بات بہت پسند ہیں ان کی۔
  14. شہزاد وحید

    DjVu امیج ٹیکنالوجی

    بہت شکریہ معلومات شئیر کرنے کا۔
  15. شہزاد وحید

    بصری دھوکے

    بھائی ان تصاویر پر اردو آپ نے لکھی ہے؟
  16. شہزاد وحید

    موجودہ مغربی دنیا کے راز جانئے۔۔۔۔

    لگتا ہے مغربی دنیا پر آپ کافی سرچ کرتے ہیں
  17. شہزاد وحید

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    میرے پاس اس کی ساری البم ہائی کوالٹی ایم پی تھری میں موجود ہے۔ یہ بینڈ بہت سے بینڈز سے بہتر ہے۔ اور لگتا ہے کہ واقعی ان کو موسیقی کی سوجھ بوجھ ہے۔
  18. شہزاد وحید

    سب سے اچھا میڈیا پلیر

    مجھے تو اس سے بہتر GOM Player لگتا ہے۔
  19. شہزاد وحید

    Wushu مارشل آرٹ!

    بات دراصل یہ ہے کہ نئے ٹورنٹس پر سیڈز جمع ہونے کا انتظار رہتا ہے۔ اور کچھ بیچارے ٹورنٹس اس نعمت سے محروم ہی رہتے ہیں۔ اور کچھ پرانے ٹورنٹس کے سیڈز بھی ختم ہو چکے ہوتے ہیں۔ خیر فری میں جو بھی ملے اس سے انکار نہیں :cool: پھر چاہے ٹورنٹ سے یا پھر کہیں اور سے اور نئی موویز کے ٹورنٹس پر خیر کافی...
  20. شہزاد وحید

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    یہی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر میں جب ٹورنٹ سے کوئی چیز ڈاونلوڈ کرتا ہوں تو سپیڈ 100کے بی تک آتی ہے۔ لیکن مجھے کچھ روس کے سرورز کا بتہ ہے جہاں سے فل سپیڈ پر سب کچھ مل جاتا ہے۔ اسی لئیے میں ٹورنٹ کم استعمال کرتا ہوں۔ میں یہ نہیں کہہ رہا ہے یہ بری چیز ہے بلکہ یہ تو ایک...
Top