بچپن کے کارٹونز

شہزاد وحید

محفلین
میں ویسے ہی آج اپنا پرانا دراز دیکھ رہا تھا تو اس میں سے ننجا ٹرٹلز کی ایک ویڈیو کیسٹ نکلی۔ پھر میں نے یوٹیوپ پر پرانے کارٹونز کے کلپس دیکھے۔ بڑا مزہ آیا۔ اس وقت ٹی وی پر کم ہی چینل تھے اور پراگرامز دیکھنے کا اتنا مزہ آتا تھا۔ آج زیادہ چینلز ہیں لیکن کسی کے پاس ٹائم ہی نہیں۔ خیر میں اپنے کچھ پسندیدہ کارٹون آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔ آپ بھی اپنے بتاو۔

Alladin
e6d794f5ff.jpg


Alvin
5edbc183ae.jpg


Batman
0d690aaff8.jpg


camp candy
d0125025b0.jpg


chip and dale
28eca23c99.jpg


donald duck
e6fc22d99a.jpg


duck tales
b5f109dca7.jpg


Dungeons & Dragons
e043f29ff6.jpg


heckel & jeckel
b5bfdb9bcf.jpg


jungle book
30ccf0b9ea.jpg


teenage Mutant Ninja Turtles
f5125d171d.jpg


pink panther
9101c5865b.jpg


pluto
197001a122.jpg


sindbad
efb8ef67ac.jpg


tale spin
060d475af4.jpg


Woodywoodpecker
622856fb06.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی اپنی پسند ہے،

مجھے ٹام اینڈ جیری اور پنک پینتھر سب سے زیادہ پسند ہیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
اپنی اپنی پسند ہے،

مجھے ٹام اینڈ جیری اور پنک پینتھر سب سے زیادہ پسند ہیں۔
ارے میں نے کب کہا کہ مجھے نہیں پسند۔ وہ تو ایکUniversal پسندیدہ کارٹونز ہیں۔ میں نے تو اتنے دیکھے ہیں کہ بس۔ اب بھی لگے ہوتے ہیں کارٹون نیٹ ورک پر تو دیکھ لیتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے تو کافی پسند تھے۔ اور ہیں بھی۔
کہ کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوِں:grin:

چند ایک یہ ہیں۔


ڈروپی
droopythecollection.jpg



ایڈ ایڈڈ این ایڈی
EdEdEddy3.jpg



جانی براوو
johnny_bravo.jpg



اور اس کی تو کیا ہی بات تھی۔
دی ماسک:dancing:
51Y4X8J0ERL._SL500_AA280_.jpg
 

شہزاد وحید

محفلین
duck tales سب سے کمال کے ہیں۔ انکل سکرووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووچ :)۔ میں نے ڈھونڈی ہیں اور مجھے پرانی ساری کی ساری ویڈیو کیسٹس مل گئی ہیں duck tales کارٹونز کی۔ میں پیپرز کے بعد سب کی سب دیکھنے والا ہوںدوبارہ ۔ بس کہیں سے اب VCR دستیاب یو جائے۔
 

علی ذاکر

محفلین
بچپن کی یادیں تازہ کر دی ہیں آپ نے شہزاد !

مجھے تو "ٹوم اینڈ جیری" بہت پسند تھے !

مع السلام
 

arifkarim

معطل
duck tales سب سے کمال کے ہیں۔ انکل سکرووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووچ :)۔ میں نے ڈھونڈی ہیں اور مجھے پرانی ساری کی ساری ویڈیو کیسٹس مل گئی ہیں duck tales کارٹونز کی۔ میں پیپرز کے بعد سب کی سب دیکھنے والا ہوںدوبارہ ۔ بس کہیں سے اب VCR دستیاب یو جائے۔

واقعی، میرے بھی یہ سب سے زیادہ پسندیدہ ہیں، انکا انٹرو:

ملٹی لینگوئج:
 

وجی

لائبریرین
اف کیا یاد دلا دیا آپ نے
ٹام اینڈ جیری

پینک پینتھر

اسمرف

روبن ہوڈ

کیپٹن پلینیٹ

سپر مین

تھنڈر کیٹز

ڈک ٹیلز
 

طالوت

محفلین
تھنڈر کیٹس کیا بات ہے ان کی ۔ کیپٹین پلانیٹ ماحول کے مسائل پر اچھے کارٹون تھے ۔ پنک پینتھر تو لاجواب ہے ۔ بے شمار پسند ہیں اور اب بھی موقع ملے تو ضرور دیکھتا ہوں مگر ان دنوں کارٹون خاصے بے مقصد اور ہماری تہذیب کے دائرے سے باہر ہیں ۔ (اب اسے کوئی بحث نہ بنائے صرف خیال کا اظہار ہے)
وسلام
 
Top