نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    انڈیا والے اب ہاتھ دھو کر حافظ سعید کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ کیوں اس نے ایک عرصے تک کشمیر میں بھارت کو تنگ کیا ہے۔ ان سے اور کچھ ہوا نہیں تو ممبئی والا ڈرامہ کروا کے اس پر الظام لگا دیا۔ وہاں چڑیا بھی مرتی ہے تو پاکستان میں پر الظام لگایا جاتا ہے اور یہاں زرافہ بھی مر جائے تو مسٹر رحمان ملک کا یہی...
  2. شہزاد وحید

    پائریسی میں ملوث پاکستانی ویب سائیٹ بند مالک گرفتار

    کتنی کو سائیٹس بند کریں گے۔ ہزاروں کی تعداد میں ہیں ۔ کیا ریپڈ شئیر یا ایسے دوسرے سرورز پر بھی شئیر ہونےسے روک سکتے ہیں۔ پورے پاکستان میں نقلی سی ڈیز پر فلمز گانے وغیرہ بکتے ہیں۔ وہ کنٹرول ہوتا نہیں، یہ کنٹرول کیسے کریں گے۔
  3. شہزاد وحید

    پائریسی میں ملوث پاکستانی ویب سائیٹ بند مالک گرفتار

    جو مرضی کر لیں، پائریسی ختم نہیں ہو گی۔ ویسے ایک بات ہے کہ جب پچاس روپے کی سی ڈی میں گانے ہمیں دے دئیے تو وہ اب ان کا جو مرضی کریں، خود سنے یا کسی کو دیں۔ اینا نُوں کی۔ سنگر یا کمپنی کا نام کاٹ کر اپنا نام تو نہیں نا لگا لیتے
  4. شہزاد وحید

    فیض لاہوری نستعلیق کے مسائل یہاں پوسٹ کریں

    لیکن ابھی محفل پر فیض نستعلیق والا سٹائل صحیح طرح کام نہیں کر رہا۔
  5. شہزاد وحید

    چاول کی فصل

    کیا بات ہے جی
  6. شہزاد وحید

    کپڑوں کا ایک اور استعمال

    یہ کسی ویلے آرٹسٹ کا کام لگتا ہے۔ لیکن کام خوب ہیں۔ اچھی تصاویر ہیں مِس۔
  7. شہزاد وحید

    غیر قانونی طریقے سے آنا/جانا

    i think yahoo groups میں نے ایک عرصے تک یاہو گروپس جائن کر کے رکھے تھے اور خود بھی ایک بہت بڑا یاہو گروپ چلاتا تھا۔ اب وہ بھی ڈیلیٹ کر دیا اور باقی سارے گروپس بھی چھوڑ دئیے۔ ای میلز کی تعداد ہزاروں میں چلی جاتی تھی۔
  8. شہزاد وحید

    *~*Neverland *~*

    زرداری پر بھی آج تک کوئی جرم ثابت نہیں ہو سکا۔ لیکن سب کو پتہ ہے کہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. شہزاد وحید

    فیض لاہوری نستعلیق کے مسائل یہاں پوسٹ کریں

    لگتا ہے کسی کو کوئی مسلئہ نہیں۔
  10. شہزاد وحید

    غیر قانونی طریقے سے آنا/جانا

    لگتا ہے آپ کے کام کی ہیں۔ :)
  11. شہزاد وحید

    غیر قانونی طریقے سے آنا/جانا

    استغفراللہ
  12. شہزاد وحید

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    مجھے تو دوسری نظر میں بھی Arial یا Times New Roman جیسا ہی لگتا ہے۔ زیادہ تحریر میں پہچاننا مشکل ہو گا۔ ابھی شاید اگلے ورژن میں مزید فرق اور نکھار آئے۔
  13. شہزاد وحید

    کیا ایسا ممکن ہے

    اس کے رزلٹس کچھ خاص درست نہیں ہوتے۔
  14. شہزاد وحید

    کیا ایسا ممکن ہے

    آپ کے پہلے دو سوالوں کا جواب تو ہاں ہے۔ کیوں کہ آئی پی ایڈریس ٹریس ہو جاتا ہے۔ اینڈ ای میل بھی چیک کی جا سکتی ہے کہ کس علاقے سے بھیجی گئی۔ لیکن ان کے کوئی بھی آسان طریقے نہیں ہیں۔
  15. شہزاد وحید

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    شُکرانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. شہزاد وحید

    ہیلپ

    ریم ٹھیک طرح سے انسٹال ہوئی نہیں لگتی ، یا ریم میں کوئی پرابلم ہو گی۔ آپ ریم نکال کر دوبارہ سیٹ کر کے لگائے یا کسی کو دکھا لیں۔
  17. شہزاد وحید

    یاہواورمائیکروسافٹ معاہدے کے قریب

    ویسے ابھی تک تو یہ کام شروع نہیں ہوا۔ یاہو کی ویب پر ابھی یاہو سرچ ہی ہے۔
  18. شہزاد وحید

    سکے کے دو پہلو

    کافی سال پہلے کی۔ وہ کہتے ہیں کہ بہت کام کرواتے تھے، اور باہر سے تالا لگا دیتے تھے تا کہ کوئی بھاگ بھی نا سکے۔ اسی چاچو کا بھائی بھی اٹلی گیا تھا۔ تقریباً 18 سال بعد اسے شہریت ملی تھی۔ یہ دونوں ویسے چٹے ان پڑھ ہیں۔ شاید اسی وجہ سے زیادہ مشکلات آئی ہیں ان کو۔
  19. شہزاد وحید

    ویڈیو اپ لوڈ کرنا

    پاپولر تو ویسے یو ٹیوب ہی لیکن بہت سی سائیٹس ہیں۔ جیسے گوگگل ویڈیو، ڈیلی موشن، زی شئیر، سٹیج وُو اور بھی بے شمار ہیں۔
Top