یار میں جتنی بھی موویز دیکھتا ہوں وہ انگلش زبان میں دیکھتا ہوں اور جتنی بھی اینیمیٹڈ موویز دیکھتا ہوں وہ ساری اردو/ہندی زبان میں دیکھتا ہوں۔ کیوں کہ کارٹون موویز کی ڈبنگ اورجنل سے زیادہ مزے کی ہوتی ہے۔ لیکن کچھ موویز ایسی ہیں جن کی ڈبنگ کی ہی نہیں گئی۔ جیسے cars, bambi, bambi2, monsters...