نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    Windows 7 Ultimate پر تبصرے!

    ویسے یہ 32 بٹ اور 64 بٹ کیا ہوتا ہے۔ میں کئی سافٹ وئیرز اور ونڈوز کے ورژنز کے ساتھ بھی یہ لکھا دیکھا ہے؟
  2. شہزاد وحید

    Windows 7 Ultimate پر تبصرے!

    یار میرے پاس پیسے تو لیکن میرا کمپیوٹر پر لگانے کا ذرا دل نہیں کرتا۔ 2007 میں دو آخری چیزیں ایک 512 ایم بی کی ریم اور دوسرا ڈی وی ڈی رائیٹر خریدا تھا اس کے بعد آج تک کوئی چیز نہیں خریدی۔ جب نیا نیا کمپیوٹر کا شوق تھا تو جتنے پیسے تھے ان کی کمپیوٹر ایکسیسریز ہی آتی تھیں۔ اب میں سوچتا ہوں، نیٹ...
  3. شہزاد وحید

    dracula

    hahaha .... :D
  4. شہزاد وحید

    میرا اردو میسنجر

    سی ڈی تو میرے پاس بھی اب تک پڑی ہے۔ سارے رل کے اینا دے خلاف کیس کر دیو۔ اینے پیسے کھا گئے نے لوکاں دے۔ آہو :(
  5. شہزاد وحید

    Windows 7 Ultimate پر تبصرے!

    3 جی بی ریم :) ۔۔۔۔۔ میں نے 9 سال 96 ایم بی کی ریم سے کمپیوٹر چلایا تھا اور 2007میں 512 ایم بی کی لی تھی۔ ہاہاہا، مجھے حیرانگی ہوتی تھی کہ ایچ ڈی ویڈیوز اٹک اٹک کے کیوں چلتی ہیں 512 ایم بی ریم اے فیر وی تکلیف اے اینوں۔ :grin: لیکن بعد میں پتہ چلا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    ہاں جی، یوکے وغیرہ میں بھی ایم ایس این ہی استعمال ہوتا ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں یاہو صرف اس کے چیٹ رومز کی وجہ سے پاپولر ہے۔
  7. شہزاد وحید

    گوگل نے reCAPTCHA خرید لیا ہے!

    گوگل کے ہاتھ جو اچھی چیز لگتی ہے خرید لیتا ہے۔
  8. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    وہ تو آپ کی ونڈوز کا مسلئہ ہوا نا کہ کچھ فائلیں کرپٹ ہونے کی وجہ سے میسنجر ٹھیک ورک نہیں کر رہا۔ ان میں میسنجر کا کیا قصور۔ ویسے بھی جب میں نے انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کیا تھا تب ایم ایس این ہی یوز ہوتا تھا ہر طرف، یاہو تو ایک سیکنڈ چائس تھا اسی لئیے میرے تمام دوست آج بھی ایم ایس این پر ہی ہیں۔...
  9. شہزاد وحید

    میرا اردو میسنجر

    کسی کو یاد ہے یہ۔ میں نے 125 روپے کا یوزر نیم خریدا تھا اس کا 2003 میں۔ پہلی کوئی چیز انٹرنیٹ سے خریدی تھی اور اس میں دھوکہ ہوا۔ کچھ دن بعد میسنجر نے کام کرنا بند کر دیا اور نہ پھر کبھی ویب سائیٹ اپڈیٹ ہوئی اور نا میسنجر۔ لیکن ویب سائیٹ ابھی بھی کھلتی ہے۔ http://www.meraurdumessenger.com/...
  10. شہزاد وحید

    district 9!

    ہلے آن تے دیو پائن۔
  11. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    آپ ایم ایس این کو ان ریلائیبل کہہ رہے ہیں؟:)
  12. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    آپ ہاٹ میل کے پیج پر جا کر کانٹیکٹس چیک کرو کے کیا وہاں موجود ہیں۔ اگر وہاں بھی نہیں تو ڈیلیٹ ہو گئے ہونگے۔
  13. شہزاد وحید

    مسلم لیگ (ن) ویب سائٹ

    وہ جس ایم کیو ایم کی اردو ویب سائیٹ کا ذکر ہو رہا ہے وہ بھی لگتا ہے کہ آفیشل نہیں ہے۔
  14. شہزاد وحید

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    کشیدہ تو ایک مختلف فانٹ ہوگا نا۔ لیکن مسٹر جمیل کو کسی پوسٹ میں یہ کہتے سنا تھا کہ وہ اگلا اپڈیٹ جاری کریں گے۔
  15. شہزاد وحید

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    ویسے میں نے مووی ان چار لنکس سے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ بہت فاسٹ لنک ہیں۔ اور مووی کی کوالٹی بھی عمدہ ہے۔ http://www.mediafire.com/?ggbt1jyrftl http://www.mediafire.com/?ztudyhqkgxx http://www.mediafire.com/?d1duzyj7edz http://www.mediafire.com/?toxxn3mn2wz
  16. شہزاد وحید

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    یہ سب ٹائیٹلز ٹیکسٹ فائل میں ہیں۔ میں نے ان کو srt. اور پھر .sub. میں کنورٹ کر کے دیکھا تو صحیح کام نہیں کر رہے تھے۔ میرا خیال تھا کہ پلیئیر ٹیکسٹ فائل کو سب ٹائیٹلز شو کرنے کے لئیے پِک نہیں کرے گا تو میں نے ویسے ہی چیک کیا تو پلیئیر نے ٹیکسٹ فائل کو بھی پِک کر لیا تو سب ٹائیٹلز شو کرنے شروع کر...
  17. شہزاد وحید

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    او نہیں یار، میرا تجربہ کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا۔ مجھے انگلش سب ٹائٹلز لگا کر دیکھنی پڑی ہے یہ فلم۔ کیوں کہ مسلئہ یہ ہوا رہا تھا کہ ایک طرف تو انگلش بھی سمجھ آرہی تھی اور دوسری طرف اردو بھی۔ اب سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کس لینگوئج کی طرف توجہ دوں۔ تو میں نے پھر انگلش زبان میں ہی دیکھنے کا فیصلہ کیا۔...
  18. شہزاد وحید

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    فیض لاہوری کے اپڈیٹ کی بات بھی سنی تھی۔ وہ ابھی تک آیا کی نہیں؟
  19. شہزاد وحید

    اردو سب ٹائیٹلز The Terminal

    اچھا۔ چلو میں ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں یہ فلم۔ مجھے ویسے بھی مسٹر ٹام کی فلمیں کافی پسند آتی ہیں۔ ان کی یہ فلم اتفاق سے میں نے نہیں دیکھی ہوئی تو اب ذرا اردو سب ٹائٹلز کا بھی تجربہ کر لیتے ہیں۔ شکریہ جناب اردوسب ٹائیٹلز کے لئیے۔
Top