میرا اردو میسنجر

شہزاد وحید

محفلین
کسی کو یاد ہے یہ۔ میں نے 125 روپے کا یوزر نیم خریدا تھا اس کا 2003 میں۔ پہلی کوئی چیز انٹرنیٹ سے خریدی تھی اور اس میں دھوکہ ہوا۔ کچھ دن بعد میسنجر نے کام کرنا بند کر دیا اور نہ پھر کبھی ویب سائیٹ اپڈیٹ ہوئی اور نا میسنجر۔ لیکن ویب سائیٹ ابھی بھی کھلتی ہے۔
http://www.meraurdumessenger.com/

اور کوئی پھنسا تھا ان کے جال میں؟
 
بلال

محفلین
میں نے بھی میرا اردو میسنجر کی سی ڈی خریدی تھی۔۔۔ میرے خیال میں 100 روپے کی لی تھی جو اب تک میرے پاس محفوظ ہے۔ کچھ عرصہ ہی استعمال کیا تھا لیکن وہی بات کہ بعد میں میسنجر بند ہو گیا تھا۔۔۔
 
دوست

محفلین
سو روپے کی سی ڈی لی تھی میں نے بھی۔ اب بھی کہیں پڑی ہوئی ہے۔ میری زندگی کا واحد سوفٹویر جو "خریدا" تھا۔
 
سی ڈی تو میرے پاس بھی اب تک پڑی ہے۔
سو روپے کی سی ڈی لی تھی میں نے بھی۔ اب بھی کہیں پڑی ہوئی ہے۔ میری زندگی کا واحد سوفٹویر جو "خریدا" تھا۔
سارے رل کے اینا دے خلاف کیس کر دیو۔ اینے پیسے کھا گئے نے لوکاں دے۔
ہاہاہہاہاہااہہا پاک سروسز ناکام سروسز !
آہو :(
 
Top