ایسی بھی بات نہیں۔ پاکستانی ذہین ترین قوم ہے۔ یہ سب کچھ کر سکتی ہے اور دوسروں سے بہتر کر سکتی ہے۔ ہر وقت پاکستان کی تضحیک نا کرتے رہا کرو۔ پاکستان کے کچھ ناہنجار بڑوں نے پاکستان کا نام خراب کر دیا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وقت ایک سا ہی رہے گا۔
یار ایک بندے نے اچھا کام کیا ہے۔ کم از کم اس کی وجہ سے آج ہم ورلڈ پیڈ وغیرہ یا دوسری جگہوں پر اردو بہتر انداز میں لکھ سکتے ہیں۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ ہی کسی نے کہا ہے، دنیا کبھی خوش نہیں ہو سکتی۔
اتنی مہنگی بجلی ہے، آٹھ روپے کا یونٹ۔ اور کمرشل یونٹ اس سے بھی مہنگا، کوئی 15 یا 16 روپے کا۔ اور آج میں نیوز سن رہا تھا کہ بجلی تین مرحلوں میں 40 فیصد اور مہنگی کی جائے گی۔ اس سے حکومت کو 12 ارب روپے کا ریوینیو حاصل ہو گا۔ مجھے اتنا غصہ چڑھا، میں نے چند ناقبل اشاعت اور اخلاق سے گری ہوئی موٹی...
اس کا مطلب چالاکی پھر انپیج والوں سے ہی کھیلی ہے نا۔ ایوں مفت میں ٹائم ضائع کروا دیا۔ میں نے مسٹر ابوشامل کی پوسٹ میں اصلی تے وڈا پڑھ کے ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کیا تھا۔
یا میرا خیال ہے کہ ان پیج والوں نے بنایا، کسی نے نکال کر انٹرنیٹ پر ریلیز کر دیا۔ اور ان پیج والوں نے بھی یہ سوچ کر نکال دیا ہوگا کہ اب ریلیز ہو ہی گیا ہے تو اب اپنا بھی مفت پیش کر دیتے ہیں۔ تا کہ نام تو ہمارا رہے اس کہ ساتھ۔
ہاں، ہم نے بھی بس نیٹ سکیپ اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا نام ہی سنا تھا۔ نیٹ سکیپ تو پتہ نہیں کہاں گیا اور اب فائر فاکس کا نام سنتے ہیں۔ اوپرا بھی اچھا ہے لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر سے، فائر فاکس سے نہیں :)