نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    بھیک مانگنے کے مختلف طریقے

    او بلے اوئے ۔۔۔:)
  2. شہزاد وحید

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    بہرحال نیا انداز پرانے انداز سے بہتر نہیں ہے۔ لیکن کاوشوں کی حوصلہ افزائی :)
  3. شہزاد وحید

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    بہرحال سب سے زیادہ ووٹ یوفون کو ہی پڑے ہیں۔ کیونکہ یہی بیسٹ ہے۔ باقی کمپنیز یوفون کے ڈر کی وجہ سے ہی اپنے ریٹس کم کرتی رہتی ہیں ورنہ یوفون نے ان کو کسی کام کا نہیں چھوڑنا۔ اور ٹیلی نار تو بہت نقصان میں جا رہی ہے۔ اس کے سیل ہونے کے چرچے عام ہیں۔ یو فون کے کبھی پیکچز کو میں نے ہاتھ ہی نہیں لگایا۔...
  4. شہزاد وحید

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    فی الحال تو یو فون۔ کیونکہ کافی سالوں سے اسے استعمال کر رہا ہوں۔ اور باقیوں سے تو اچھی ہی ہے۔
  5. شہزاد وحید

    اردو کتابوں کی ایک ویب سائٹ

    اس سائیٹ پر بھی میں نے کافی کتب دیکھی ہیں۔ www.urdurasla.com اور u4u.com
  6. شہزاد وحید

    جرمنی کی مصنفہ کے لیے نوبل انعام کا اعلان

    بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔۔۔۔۔ ویسے کیا یہ انعام کسی خاص کتاب پر ملا ہے؟
  7. شہزاد وحید

    داستانِ امیر حمزہ انگریزی میں

    بوستان خیال میں نے بھی پڑھی ہے۔ اس وقت جتنے بھی ایسے سلسلے موجود تھے وہ سب کے سب میں نے پڑھے ہیں۔ ہمارے یہاں گوجرانوالہ میں ایک بہت پرانی گوورنمنٹ پبلک لائبریری ہے۔ جہاں کی کتابیں اس سے بھی زیادہ پرانی ہیں۔ وہاں طلسم ہوشربا کی سرخ جلد والی آٹھ بڑی بڑی خوفناک کتابیں موجود ہیں۔ جن کے صفحے پرانے ہو...
  8. شہزاد وحید

    عریبک سیریز

    ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہے۔
  9. شہزاد وحید

    بابا جی کے مزے

    اندھا دھند تیز چلانا جسے پنجابی میں انے واں ورتنا کہتے ہیں وہ کام کبھی نہیں کیا۔ نہ ہی کبھی بائیک آؤٹ آف کنٹرول ہونے دی ہے۔ اور شہر کے اندر اور گلی مہلوں میں تو کبھی تیز نہیں چلائی۔ اب روڈ بڑا ہو، جو ایک شہر سے دوسرے شہر جا رہا ہو، اور اس پر بڑی ٹریفک چل رہی ہو تو تیز چلانا ایک طرح کی مجبوری...
  10. شہزاد وحید

    داستانِ امیر حمزہ انگریزی میں

    ایک جو مقبول جہانگیر نے بچوں کے لئیے ترجمہ کیا تھا داستان امیر حمزہ ۔ جس کا پہلا ناول "بادشاہ کا خواب" دوسرا "پراسرار جزیرہ" تیسرا "نوشیرواں کی بیٹی چوتھا "امیر حمزہ میدان جنگ میں پانچواں" امیر حمزہ کوہ قاف میں" چھٹا " شداد جادوگر" ساتواں "شہزادہ شہریار" آٹھواں "عیاروں کی‌حکومت" نواں "جادو کا...
  11. شہزاد وحید

    بابا جی کے مزے

    تیز بائیک چلانے کا بڑا مزہ آتا ہے۔ میں بھی جب کبھی گوجرانوالہ سے گجرات بائیک پر گیا ہوں تو 85 کلو میٹر کی سپیڈ پر گیا ہوں اور اگر ابا جی کے یاماہا پر جاؤں تو 105 یا 110 کلو میٹر کی سپیڈ بن جاتی ہے۔ :)
  12. شہزاد وحید

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. شہزاد وحید

    mpegسے dat کنورٹ کرنا

    بہت سے ہیں۔ لیکن آپ گوگل پر سرچ کر کے اپنی مرضی کا منتخب کر لیں۔
  14. شہزاد وحید

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    بس ایسے ہی فونٹ پہ فونٹ بناتے جاؤ، اور خوش رہو۔
  15. شہزاد وحید

    Ccleaner! صفائی کا آسان طریقہ!

    یہ کوئی اتنا زیادہ کارآمد سافٹ وئیر بھی نہیں ہے۔ جتنی صفائی یہ کرتا ہے لگ بھگ اتنی ہی ونڈوز کے اپنے ٹولز سے بھی ہو جاتی ہے۔ اور رجسٹری کلینر تو آپ کو پتہ ہے کوئی بھی تسلی بخش نہیں ہے۔
  16. شہزاد وحید

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    ویڈیو پھر سے ڈیلیٹ ہے۔ خیر انڈیا کی فوج کی جو کشمیر میں حرکتوں کی ویڈیوز ہیں اور امریکی فوج کی جو افغانستان،عراق اور اسرائیلی فوج کی جو فلسطین میں بے رحمی اور شیطانیت کی ویڈوز ہیں وہ اس سے بھی دل دہلا دینے والی ہیں۔
  17. شہزاد وحید

    افغانستان ستمبر 2009

    اچھی تصاویر ہیں۔
Top