اچھے رشتے کی تلاش، رکاوٹ کون؟
مناظر علی ہفتہ 3 اگست 2019
ضروری ہے کہ رشتوں کے انتخاب سے متعلق شعور اجاگر کیا جائے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)
اس دور میں ویسے تو معاشرے کے بے شمار مسائل ہیں۔ ہر فرد، ہر خاندان، ہر طبقے اور ہر خطے کے باسیوں کے مسائل کی نوعیت اور وجوہات مختلف ہوسکتی ہیں لیکن کنواروں کو رشتہ...