نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    شُکر ہے ہیروئن نے اُردو میں بات نہیں کی ورنہ آپ کیا کرتے :) عارف بھائی آپ کی پی آر بھی ناں بہت زیادہ ہے اَب دیکھیئے آپ نے یہاں بھی تعلق نکال ہی لیا :)
  2. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    شاکر صاحب اُردو الفاظ ہی ہیں سرِدست۔ معانی کے لیے آپ آئیں ہمارے ساتھ میرا خیال ہے کہ ہم مل جُل کر یہ کام کر سکتے ہیں۔ محترمہ بُشریٰ جاوید صاحبہ کے اُردو کے سب سے بڑے کارپس کی ویکیبلری بھی اپنے اُردو سٹیمر کے لیے میرے پاس ہے۔ چراغ سے چراغ جلتے ہیں :)
  3. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    یہ ذہن میں رہے کہ میرے پاس صرف الفاظ ہیں کیونکہ مجھے صرف الفاظ کی ہی ضرورت تھی :)
  4. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    پلیز اپنا ای میل ایڈریس دیجئے میں متعلقہ وزارت ِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے اِس کے استعمال کی باقاعدہ اجازت بھی لینا چاہتا ہوں، کوشش بھی کی تھی مگر رابطہ نہ ہو سکا سو آپ بھی اِس کی پرولیفیکیشن میں احتیاط کیجئے گا آخر کاپی رائٹ میٹریل ہے :)
  5. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    میرے پاس http://182.180.102.251:8081/oud/default.aspx پر موجود تمام الفاظ کا بالترتیب ذخیرہ موجود ہے اگر کوئی ورڈ ویب کی طرز پر کام کرنا چاہے تو سو بسم اللہ :)
  6. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    کیرن آرمسٹرانگ بین المذاہب تقابلی ریسرچ کی ماہر کئی مشہور کتب کی مصنفہ ہیں۔ اُن کی کتاب "خُدا کی تاریخ "پڑھنے کا اتفاق ہوا بہت خوب لکھتی ہیں اور بھرپور علمی جائزہ پیش کرتی ہیں۔ میرا ادنیٰ سا مشورہ ہے کہ آپ اُسے پڑھ لیں انٹرنیٹ پر فری پی ڈی ایف فارم میں مکمل کتاب مل جائے گی۔اِس میں غزالی جیسی...
  7. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپ ویب سائٹ بنانے والوں سے تفصیل اِس اجمال کی پوچھیں تو بہتر ہےمیرا محدود علم اِس پر کوئی قیاس آرائی کرنے سے قاصر ہے :)
  8. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ نیندر تھال کی رنگین تصویر کہاں سے آگئی اور کسی بھی نیندر تھال کی دریافت سے ہمارا ابنِ آدم ہونے کا دعویٰ کیسے باطل ہوتا ہے :)
  9. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اسلام سے تائب ہونے والوں اور تائب ہو کر اسلام میں آنے والوں کا سلسلہ چلتا آیا ہے اور چلتا رہے گا۔ آپ اپنے حصے کی شمع جلائیں اور جو کام ملا حضرات نہ کر سکے وہ کرنے کی کوشش کریں اور اِس سے بھی پہلے یہ ضرور بتا دیں کہ آپ اصل میں وکالت کس چیز کی کر رہی ہیں یہودیت و عیسائیت کی، لادینیت کی یا کُچھ اور...
  10. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مہوش صاحبہ! آپ کی باتیں زندگی کی عملی پُختگی سے دور اور جذباتی ردِّ عمل کی غماز ہیں اگر ایک فریق کسی سے جنگ کرتا ہے تواُس کا مخالف فریق اُسے جان مال اور عزت کی ضمانت دینے سے تو رہا بلکہ اِس کی کی بجائے وہ اُسے ہر لحاظ سے نشانِ عبرت بنانے کی کوشش کرے گا تاکہ کوئی دوبارہ اُس کی جان مال اور آبرو کی...
  11. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    میرا خیال ہےاسلام نے شریعت تو مسلمانوں پر نازل کی ہے۔ عرب کا معاشرہ جاہل تھا پھر اسلام نے اِن کے جاہلانہ رسوم و رواج کو ختم کیا ہمیں تو یہی پڑھایا گیا ہے اگر کچھ اِس کے بر عکس ہے تو دلائل سے واضح کریں۔
  12. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جنگیں اور اُن کے نتائج انسانیت کی تذلیل کا ہی سامان ہیں نہ کہ الہامی مذاہب۔آپ اسلام اور یہود و نصاریٰ کا باندیوں کے حوالے سے روا رکھے گئے سلوک کا تقابلی جائزہ پیش کریں ہم قائل ہونے کے لیے بیتاب بیٹھے ہیں۔
  13. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپ جنگ اور اِس کے نتائج کو کیا سمجھتی ہیں۔محبت کے قصے تو ہم سُنتے رہتے ہیں نفرت اور تباہی کا عمل اور ردِّعمل دونوں ہی ہولناک ہوتے ہیں۔ زیادہ دور مت جائیں برِ صغیر کی تقسیم کے وقت مسلمان اقلیت کو ہجرت کے دوران جس بھیانک صورتِحال کا سامنا کرنا پڑا اُس کا محض تصور بھی بےقرار کر دیتا ہے۔ کشمیر میں...
  14. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اِس کا سیدھا سیدھا مطلب یہ ہے کہ آپ کو مذکورہ مظلوم خاتون کی دِلخراش روئیداد کی مطلق خبر نہیں ہے۔ براہ کرم اِسی ایک نقطے کو دلائل سے واضح کر دیں آپ کو اپنی باقی باتوں کو خود سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی۔
  15. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    انسانیت سے مذہب کے ٹکراؤ کے پسِ پردہ مذہب کے نام نہاد علمبرداروں کے ادنیٰ مفادات کے سِوا کُچھ نہیں اور یہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے اور جب تک دُنیا میں خیر و شر کی کشمکش رہے گی ایسی مثالیں ملتی رہیں گی :)
  16. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    محترمہ مہوش علی صاحبہ آپ قرآن کا موضوع دیگر مذاہب کی طرح انسان تسلیم کرتے ہوئے بھی اِس کا موضوع سائنس قرار دینے پر بضد نظر آتی ہیں کیا یہ کھُلا تضاد نہیں۔ بے شک قُرآن میں انسان کو اعمالِ بد کی جوابدہی اور سزا سے ڈرایا گیا ہے مگر وہیں آپ اچھے کاموں کی جزا اور خُدا کے غفور و رحیم ہونے کے متعدد...
  17. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جی میں نے یہ بات یاد کر لی ہے اور شائد میں یہ بات پہلے سے جانتا بھی تھا :)
  18. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    واہ جی واہ مہوش علی صاحبہ! آپ کی باتیں بہت مزے کی ہیں اور آپ بہادربھی ہیں۔ میں کوئی عالم تو نہیں بلکہ ڈھنگ کا مسلمان بھی نہیں مگر آپ کی باتوں کے آسان سے جواب حاضر ہیں۔میرے ذہن میں کسی نے یہ خیال نہیں بٹھایا کہ قرآن کا موضوع انسان ہے بلکہ یہ تو سامنے کی بات ہے۔ جو چیز سیلف ایکسپلینیٹری ہو آپ کو...
  19. آوازِ دوست

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    آپ مروائیں گے عارف بھائی کو :) یقینا" آپ نے بھابھی جی کی بجائے اُن کے تصور کو مرکز بنا کر "اور اور " کا ورد کرنے کا کہا ہےپلیز تصحیح کردیں ورنہ نتیجہ کُچھ "اور" بھی ہو سکتا ہے :) :)
  20. آوازِ دوست

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    شائدہم سب بشمول میرے کسی نہ کسی دائرے میں بند رہتے ہیں اور اپنے تمام تر تصورات کو اِس دائرے کا پابند رکھتے ہیں اور اِس حد سے باہر سوچنے پر بھی راضی نہیں ہوتے تحقیق اور یقین تو دور کی بات ہے۔ نت نئے سامنے آتے اور پھربدلتے ہوئےحقائق سوچ میں لچک کا تقاضا کرتے ہیں۔ عملی طور پر ہم گو نا گوںمجبوریوں...
Top