نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    پاکستان کی صرف ایک سرکاری زبان ہوگی - احسن اقبال

    مسلمان کی ویسے بھی ایک زبان ہوتی ہے :)
  2. آوازِ دوست

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بچہ اندازا" دس سے بارہ برس کی عمر کا تھا اورظاہر ہے وہ ماموں کے کہنے پر یہ کرتا تھا اُس کی اپنی دلچسپی تو شائد نہیں تھی کیونکہ اُسے بعد میں کُچھ پتا نہ ہوتا تھا کہ اُس نے کیا کہا یا سُنا :)
  3. آوازِ دوست

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بچہ ہر بار بخوشی اِس عمل کا حصہ بنتا رہا اور اُسے کُچھ پتا نہیں رہتا تھا کہ اُس کے ذریعے کیا گفت و شنید ہوئی :)
  4. آوازِ دوست

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اِس انٹر فیس بنائے جانے پر اُسے قطعا" کوئی نقصان نہیں پُہنچتا تھااور وہ بچہ اُ س کا سگا بھانجا تھا۔ آپ انٹر فیس کو غلط مت سمجھیں۔ صحیح پو چھیں تو مجھے انسان کی معصو میت کی صحیح قدرو قیمت کا اندازہ اِسی عمل سے ہوا :)
  5. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    قُرآن کا موضوع انسان ہے۔ قُرآن سے وابستگی اگر انسان کے اخلاق و کردار بہتر بنانے کا باعث ہےتو فائدہ اُٹھائیں۔ اقبال اور قرآن کا مطالعہ کافی فائدہ مند ہو سکتا ہے اور ایک کتاب " مسلہ جبر وقدر" آپ کو کُچھ پیچیدہ معاملات کے بارے میں زیادہ بالغ نظر بنا سکتی ہے۔ ماضی میں غلامی اور جنگی قیدیوں پر اسلام...
  6. آوازِ دوست

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ظاہر ہے اُس لڑکی کی زندگی نارمل نہیں تھی تبھی اُس کے ماں باپ اُسے وہاں لائے مجھے مذکورہ واقعے کے بعد اُن سے متعلق کوئی خبر نہیں نہ ہی قاری صاحب کی طرف دوبارہ جانے کا اتفاق ہوا۔ نابالغ بچہ ایک بالغ کی نسبت زیادہ اچھا انٹرفیس بن سکتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ کسی طرح کی آلودگی سے مبُرّا ہے شائد اِس لیے...
  7. آوازِ دوست

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    افسوس کہ ہماری دید کے وقت آپ کے خوبصورت گاؤن کی سب تصاویر ایک جیسی ہو گئی ہیں جِس میں ایک سُرخ رنگ کا کراس نمایاں ہے :)
  8. آوازِ دوست

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    یقین کیجئے میرے یقین پر گولی بے اثر رہی اَب بات کرتے ہیں تجربے اور مشاہدے کی۔ ملتان میں ایک امام مسجد ہیں قاری غلام مستقیم صاحب وہ جنات نکالتے ہیں۔ میں اُن کے انتظارمیں موجود لوگوں میں بیٹھا تھا پھر وہ آئے ، اُنہوں نے دیکھا اور فتح کر لیا کے مصادق ایک لڑکی کے والدین کی درخواست پر اُس پر کُچھ...
  9. آوازِ دوست

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بہت دلچسپ لکھا ہے ملک حبیب صاحب نے اور کمال کی بات تو یہ ہے کہ جو اُنہوں نے لکھا ہے اُس میں سے کُچھ پر میرا یقین ہے اورتجربہ یا مشاہدہ بھی۔
  10. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    کوئی بات نہیں ہمیں منوانا آتا ہے :)
  11. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    قرآنی آیات کے مفاہیم اُن کی شانِ نزول یعنی کونٹیکسٹ سمجھے بغیر محض لفظی ترجمہ سے صحیح سمجھ نہ آئیں تو ظاہر ہے یہ طریقہ بدلنے کی ضرورت ہے۔ قرآنی احکامات سے قدیم دور کے مسائل کو حل کرنے کے لیے رہنما خطوط لے کر اجتہاد کے ذریعے آپ عہدِ حاضر کے مسائل کا حل اخذ کر سکتے ہیں۔ کیا یونیورسٹیز اپنے طلباء...
  12. آوازِ دوست

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اگر سائنس کا سفر مکمل ہو چکا ہے تو پھر تو بات بنتی ہے اور اگر یہ ابھی ارتقاء پذیر ہےتوجان لیجئے ہم فیصلہ کُن بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ یہ ابھی مادّے کے جھمیلوں سے ہی نہیں نکل سکی اکثر نئی تحقیق پُرانے قوانین پر خطِ تنسیخ پھیر دیتی ہے اور یہی سلسلہ آگے بڑھتا رہتا ہے۔ سائنس کے معاملات اتنے...
  13. آوازِ دوست

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    کمیونیکیشن گیپ سو طرح کی غلط فہمیوں کو جنم دیتا ہے۔ آپ ایک دوست کو آنے کا کہتے ہیں پھرکسی وجہ سے نہیں جا سکتےایسا بہت دفعہ ہو سکتا ہے۔ لیکن آپ بروقت آگاہ نہ کر کے اُسے انتظار کی کوفت میں مُبتلا رکھیں یہ غلط ہے اور بدترین صورتِ حال یہ ہے کہ بعد میں ملنے پر دوست آپ کو اِس پر آڑے ہاتھوں لینے کی...
  14. آوازِ دوست

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    ناکامیوں کا اندھیرا سب سے بُرا اندھیرا ہے اور مجروح اناّ کا شور سب سے زیادہ بے قرار کرنے والا ہے۔ ہم سب کو اِن اندھیروں اور شور کی بستیوں سے گزرنا ہی پڑتا ہے۔
  15. آوازِ دوست

    قسمت کے دکھ

    با لکل ! بلکہ ہر وہ چیززندگی کا حصہّ بن جاتی ہے جسے ہم اہمیت دیں ۔ دُکھ کائنات کی سب سے بڑی سچائی ہیں مگرزندگی آگے بڑھتی ہے چھوٹی بڑی خوشیوں یا محض اُن کی اُمید کے سہارے :)
  16. آوازِ دوست

    قسمت کے دکھ

    بھرے پیٹ والا خالی پیٹ والے کے احساسات نہیں سمجھ سکتا خواہ وہ ایک وقت میں اِس صورتِحال کا سامنا کر بھی چُکا ہو پیٹ بھرتے ہی انسان کی سوچ بدل جاتی ہے۔ اِسی طرح بھوکا انسان چاند کو دیکھ کر بھی روٹی کا ہی سوچتا ہر کسی کا اپنا اپنا سچ ہے اور اپنا اپنا دُکھ یا سُکھ :)
  17. آوازِ دوست

    قسمت کے دکھ

    زندگی میں محو رہیں ، زندگی اپنے راستے خود بنا لیتی ہے :)
  18. آوازِ دوست

    قسمت کے دکھ

    آپ بھاگ سکتے ہیں گھر کو چھوڑ کر، رشتوں اور فرائض کو بھی چھوڑ کر مگر بالاخر آپ خود کو دوبارہ اِنہی اُلجھنوں میں گرفتار دیکھیں گے اور زیادہ احساسِ گرانی کے ساتھ لِہذا اپنے سے نچلی سطح پر موجود لوگوں کو دیکھیں اور شکر ادا کریں۔ یہی زندگی ہے :)
  19. آوازِ دوست

    قسمت کے دکھ

    خوشی کی طرح دُکھ بھی لامحدود عمر لے کر نہیں آتے۔ سب فانی ہے، سب مٹ جانا ہے سو نو پرابلم :)
Top