واہ ! دلچسپ عنوان ہے۔ خارجہ پالیسی قوموں کی زندگیوں کے رُخ متعین کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے۔ بین الاقوامی تعلقات میں نہ تو دوست مستقل ہوتے ہیں نہ ہی دُشمن واحد مستقل چیز قومی مفادات ہوتے ہیں اور سمجھدار قومیں اِن پر سمجھوتہ نہیں کرتیں۔ اچھی اور بُری خارجہ پالیسی کی مثال دینی ہو تو آپ...