نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    نئی پاکستانی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری!

    جی جی آپ نے درست کہا تھپڑ کی یاد رنگین ہونے کی پہلی شرط بھی یہی ہے کہ مارنے والی بندی ہو :)
  2. آوازِ دوست

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    بہت خوب! چلیں جب کبھی مناسب لگے طبع آزمائی کیجئے گا۔ شوق کا وزن تو جیب پر آ ہی جاتا ہے آپ کے کام سے دوسروں کو بھی لُطف مِل رہا ہے :)
  3. آوازِ دوست

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    جناب زہیر عباس صاحب انڈیا کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں قابلِ رشک مقام پر ہے بڑی وجہ انگریزی زبان میں موجود بہترین مواد تک آسان رسائی ہے۔ عام پاکستانی طالب علم بوجوہ شائد اِس رکاوٹ کو عبور نہ کر پائے۔ آپ کبھی طلباء کے لیے اہم تدریسی مواد کو ترجمہ کرنے کے بارے میں بھی غور کیجئے۔ آپ پیشہ ور مترجم کے طور...
  4. آوازِ دوست

    گڈی دا ویاہ

    چوہدری صاحب ، ایکسین نوں بوہت ڈاون گریڈ کر کے وکھایا گیا اے، اَج دا تے لائن مین کروڑ پتی اے :) حنیف باوا دے دور وِچ تے عجب کہانی نظر آئی اے
  5. آوازِ دوست

    علم کا محل

    چوہدری صاحب کو واقعی نہیں پتا!:question: اَب تو ماشاء اللہ نِکا چوہدری بھی آپ کو سارے اہداف بتا اور سمجھا سکتا ہے۔ چاہے حدف حلوے والی ح سے ہو یا چاہے ہدف ہُک والی ہ سے ہو :)
  6. آوازِ دوست

    لالی اوہدے بُلاں دی ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی تیسی پھُلاں دی

    لالی اوہدے بُلاں دی ۔ ۔ ۔ ۔ ایسی تیسی پھُلاں دی
  7. آوازِ دوست

    سبھی قارئین سے درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کے بھانجے کو صحتِ کاملہ عطا کرے۔ آپ امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنطیم سے بھی رابطے کی کوشش کیجئے گو کہ ایک عزیز کے لیے میری ذاتی طور پر اُن سے بذریعہ ای میل رابطے کی کوشش میں مُجھے کامیابی نہ ہوئی تھی۔
  8. آوازِ دوست

    جہانگیر ترین کی غلطیوں نے تحریک انصاف کو یہ دن دکھایا: حامد خان

    انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ تحریکِ انصاف نے انتخابی شفافیت کا مقدمہ بڑے غیر سنجیدہ اور غیر ذمہ دارانہ طریقے سے لڑا اور فیصلہ کُن ثبوت حاصل کیے بغیر ایک جذباتی اور بے لچک مہم جوئی کا راستہ اپنایا گیا جِس کا نتیجہ آج قوم کے سامنے ہے۔ آج اگر اِس ساری ناکامی کا ملبہ جہانگیر ترین یا شیخ رشید پر...
  9. آوازِ دوست

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    حضرت ابو بکر صدیق رض کا غارِ ثور میں سانپ کے بل پر پاؤں رکھ کرآپ صلی اللہ و علیہِ و آلہ وسلم کے آرام اور سلامتی کو یقینی بنانا اُن کی بے مثال محبت کا مظہر تھا۔ صحابہ کرام نے حضور کے کردار سے متاثر ہو کر اُن کی اسلام کی دعوت کو اپنایا میری ناقص فہم کے مطابق یہ خالصتا" شعوری معاملات ہیں۔ خیر چھوٹا...
  10. آوازِ دوست

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ارے وہ تو خوش نصیب صحابی تھے اور اتنی عظیم شخصیت کے جانثار ساتھی تھے جو اُنہوں نے کیا عین شعور تھا۔ جبکہ آج ، اپنی اپنی دنیاوی محبتوں پر بھی جان وارنہ ایک عام سی بات ہے آئے روز کوئی نہ کوئی واقعہ سامنے آتا ہے۔ اور ہاں محبت کم یا زیادہ ہو سکتی ہے عشق نہیں۔ اور ہاں محبت کبھی جھوٹی نہیں ہو سکتی...
  11. آوازِ دوست

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    دیکھئیے صاحبِ علم ہونا بڑی بات ہوتی ہے۔ ہم تو بس نادان سے طالب علم ہیں۔ آپ کے سوال کا جواب آسان ہےمحبت کا کوئی بھی درجہ عشق کو نہیں پُہنج سکتا کیونکہ دونوں کی بنیاد الگ الگ ہے۔ ایک مثال ذہن میں آتی ہے شائد کام کر جائے۔ آپ صلی اللہ و علیہِ و سلم سے صحابہ کرام کی والہانہ محبت تاریخِ اسلامی کے ہر...
  12. آوازِ دوست

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دِن حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
  13. آوازِ دوست

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    تعلیمی اداروں میں موجود طلبہ تنظیمیں طلباء کے لیے فائدہ مند کم اور نقصان دہ زیادہ ہیں۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں استعمال ہونے والے یہ میرے آپ کے بھائی اِس طرح برین واش کیے جاتے ہیں کہ ہرقابلِ مذمت عمل کا ٹھوس جواز جیب میں رکھتے ہیں۔ تعلیمی اداروں میں صرف اور صرف تعلیم کے حصول و ترویج کی...
  14. آوازِ دوست

    تعارف شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    لئیق احمد صاحب کیا کہیں اورکیا نہ کہیں بات کیا تھی اورآپ کہاں لے گئے خیرنیکی کی طلب جس راہ سے بھی ہو قابلِ قدر ہی رہتی ہے۔ ہم تو آپ کی بات سمجھ چُکے کبھی آپ بھی سمجھ سکیں تو خوشی ہو گی۔ میری ناقص رائے کے مطابق آج کے دور میں اگر کسی میں صرف موسیقی سُننے کا ہی واحد عیب ہے تو وہ بندہ کسی بھی غوث،...
  15. آوازِ دوست

    محبت۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    فطرت انسان کو اپنے متعین خطوط پر چلنے کا پابند بناتی ہے اور انسان انجانے میں اپنی مجبوری کو اپنی خوبی سمجھنے لگ جاتا ہے۔ محبت ایک آئینہ ہے جِس میں ہر ایک اپنی سوچ کا عکس دیکھتا ہے۔ عملی دُنیا میں محبت کا اگلہ درجہ ضرورت اور آخری درجہ مجبوری ہے۔ ایثار، محبت سے بلند تر جذبہ ہے۔ عشق ایک مختلف دُنیا...
  16. آوازِ دوست

    خربوزے، شہد، پودینے کا کولڈ سوپ

    ذائقہ تو اُمید ہے ٹھیک ہی رہا ہو گا مگر طبیعت کیسی ہے آپ کی؟
  17. آوازِ دوست

    خربوزے، شہد، پودینے کا کولڈ سوپ

    خربوزے کے بعد ٹھنڈا پانی ہمیں بچپن سے خطرناک بتایا گیا ہے اور محترمہ نے برف کے ساتھ بلینڈ کر کے ہمارے حساب سے تو ہیضے کوچیلنچ اور دعوت دونوں آپشن دے دیے ہیں آب ہیضے کی مرضی کہ وہ پہلے کسے قبول کرتا ہے :) ویسے نظام الدین صاحب اِس تجربے کوجھیل گئے ہیں توبچ شائد ہم بھی جائیں :)
  18. آوازِ دوست

    تعارف شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    میوزک سے زیادہ قابلِ احتیاط چیزوں کی طویل فہرست کا بھی خیال کریں فی زمانہ اگر آپ اسے لوگوں کی ایذا رسانی کے لیے استعمال نہیں کرتے اور اِس کے اچھے بُرے اثرات اپنی ذات تک رکھتے ہیں تو یہ شائد آخری چیز ہو جو کسی کی آخرت خراب کر دے۔ :)
  19. آوازِ دوست

    لم یاتی نظیر .... کون ثانی نہیں تمھارا۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    میرا خیال ہے کہ اِس جملے کو امپروو کرنا ہو گا باقی بہت عمدہ اور تاثراتی تحریر ہے۔
Top