سعود بھائی آپ درست کہ رہے ہیں ہر دو کام ایک ہی سمت میں ہونے کے باوجود الگ الگ ہیں۔ آپ نے اجازت کے لیے اپلائی کر کے کارِخیر انجام دیا ہےلیکن کسی مثبت اور بروقت جواب کی اُمید ذرا کم ہے۔ بہرحال حجت تمام کر دی گئی ہے اَب ہم اِس ڈیٹے کو کاٹ چھانٹ کر اور بہتر بنا کر انکرییپٹیڈ فارم میں استعمال کر لیں...