نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    وجہ

    بلال بھائی کے لیے ایک آسان لطیفہ حاضر ہے :) سردار جی (سردار صاحبان سے پیشگی معذرت کے ساتھ) تھرماس بغل میں دبائے پکنک پر پُہنچے۔ دوست نے پوچھا تھرماس ساتھ کیوں لائےہو؟ سردار جی بولے اِس لیے کہ اِس میں ٹھنڈی چیز ٹھنڈی اور گرم چیز گرم رہتی ہے۔ دوست نے پوچھا تو اِس میں کیا لے کر آئے ہو؟ سردار جی...
  2. آوازِ دوست

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    حاتم صاحب آپ پلیز اپنے گاؤں کی تصاویر کے لنک درست کریں " چٹی شیخاں" کی زیارت سے تاحال محروم ہیں :)
  3. آوازِ دوست

    کسی چوک میں لگاتے چوڑیوں کا کھوکھا ۔ ۔ ۔ ۔ تمہارے شہر میں بھی اپنا کاروبار ہوتا

    کسی چوک میں لگاتے چوڑیوں کا کھوکھا ۔ ۔ ۔ ۔ تمہارے شہر میں بھی اپنا کاروبار ہوتا
  4. آوازِ دوست

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    "آلو بالو شئے ونڈی دی لے جاؤ! " اِس منتر کے ورد سے آپ کافی افرادی قوت جمع کر سکتے ہیں :)
  5. آوازِ دوست

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    اجے دیوگن کی پہلی فلم پھول اور کانٹے سکول ٹائم میں سے ٹائم نکال کر دیکھی تھی اور اُس کی فائٹ اچھی لگی اُب پتا چلا کہ موصوف کے والد فائٹ انسٹرکٹر تھے :)
  6. آوازِ دوست

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    کیا خوب فلمی نغمہ ہے " جو ہم نے داستاں اپنی سُنائی ، آپ کیوں روئے" تو خیر رونا تو کیا ہمیں تو اپنا اوکھا ویلا یاد آ گیا جب اباّ جی کے ہاتھوں ہماری ہفتہ وارانہ بنیادوں پر دُھلائی ہوتی تھی :) معاملہ یہ تھا کہ ہم ٹارزن ، عمرو عیار، چلوسک ملوسک، آنگلو بانگلو سیریز کی کہانیوں سے ہوتے ہوئے، محمود،...
  7. آوازِ دوست

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    سر میں پروگرامنگ میں تھوڑا بہت ہاتھ سیدھا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر ابھی ابتدائی سٹیج ہے تھوڑا وقت لگے گا مگر اُمید ہے کام کرنے کے قابل ہو ہی جائیں گے۔ آپ کے تعاون کی جہاں ضرورت پڑی آپ کو پُکاریں گے :)
  8. آوازِ دوست

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اگر اِس کی امپروومنٹ کے لیے اہلِ ہنر دستِ تعاون بڑھائیں تو بات بن سکتی ہے۔ :)
  9. آوازِ دوست

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    زہیر بھائی اِسے ٹرائی کیا تھا اِس میں بہتری کی کافی سے زیادہ گنجائش محسوس ہوئی لیکن یہ ایک سنگِ میل ضرور ہے۔ :)
  10. آوازِ دوست

    وہی جو زندگی گزارتا نہیں بلکہ زندگی بسر کرتا ہے :)

    وہی جو زندگی گزارتا نہیں بلکہ زندگی بسر کرتا ہے :)
  11. آوازِ دوست

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    اوہ گریٹ! لیکن سمجھدار لوگوں کی آپ نے بات کی تو مجھے پھر آپ لوگ یاد آگئے :) اَ ب دیکھ لیں کون کس سے سیکھے گا :) بڑی حیرت ہوئی یہ سُن کر کہ آپ خود بھی شیخ ہونے سے پریشان تھیں اتنا نقصان شیخ ذات کی کریڈیبیلیٹی کو کوئی اور چیز نہیں پہنچا سکتی :) آپ کے اِس بیان پر کہیں آپ کے لوگ آپ کو برادری سے...
  12. آوازِ دوست

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    دیکھیئے میں نے غور کر لیا ناں :)
  13. آوازِ دوست

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    ایسا تو صرف حضرت سلیمان علیہ السلام سے منسوب ہے۔ میرا علم تو 4 زبانوں تک محدود ہے۔
  14. آوازِ دوست

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    میرا نام نہیں یہ میرا فورم پر یوزر نیم ہے۔ اور یہ میری کسی مہارت کو ظاہر نہیں کرتا۔ اِس کا مطلب محض اپنی ذات سے متعلق ایک خوشگوار تاثر قائم کرنا ہے۔ دوست کی آواز یقینا" کان دھرنے کے قابل ہوتی ہےاور اُسے شور نہیں سمجھ جا سکتا :) میرا نام زاہد ہے
  15. آوازِ دوست

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    اوہو تو آپ کی بھی یہ اُلجھن پُرانی ہے :)
  16. آوازِ دوست

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    بالکل بجا فرمایا ہے آپ نے لیکن دیکھئیے غالبا" میٹرک کی پڑھی ہوئی یہ بات کہ: مطلق صفر اور صفر میں فرق ہوتا ہے مجھے بھول چُکی تھی اَب آپ کے توجہ دلانے سےچیک کیا تو یاد آیا اور دیگر دوستوں کے لیے بھی شئیر کردیا تاکہ بوقتِ ضرورت کام آئے اور یہ بھرم بھی قائم رہے کہ بندہ سائنسی لٹریچرسے تھوڑی بہت...
  17. آوازِ دوست

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    کُچھ غیر شاعرانہ بھی ہو جائے۔ آپ یہ بتائیں شیخ لوگوں کو کنجوس مشہور کرنے والے کون لوگ ہیں یا تھے؟ کبھی اِس معاملے پر بھی کوئی تحقیق ہو ئی یا نہیں :) کوئی حقیقت بھی ہے اِس میں یا سب کا سب فسانہ ہے :) میرے حلقہء احباب میں دو لوگ ہیں مگر ایک اِس قول کو ثابت کرتا ہے تو دوسرا اِس کے بر عکس ہے اَب...
  18. آوازِ دوست

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    ویسے تو ہچکی بندھ بھی سکتی ہے ایسے حالات میں :) میں تو بس ایسے ہی حِظ اُٹھا رہا تھا شعر سے اور شاعر کی کیفیت و احساس سے غائبانہ اپنائیت کے اثر میں بھیگ رہا تھا۔
  19. آوازِ دوست

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    جانِ غزل: دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے ویسے کسی کے یاد آنے سے تو سُنا ہے تنہائی محفل بھی ہو جاتی ہے اور ویرانے میں بہار آ جاتی ہے مگر پھر بھی یہ خوب لگتا ہے: دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے دل ویراں ہے، تیری یاد...
Top