پاکستان بنانے والوں کی قُربانیوں کو دیکھتے ہوئے پاکستان کے وجود پر نظر ڈالیں توایک عظیم نعمت کے حاصل ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ دوسری طرف یہاں کے نظام کی باگ ڈور فریب کاروں کے ہاتھ میں آنے سے تعفن اتنی بڑھ چُکی ہے کہ ہر حساس آدمی کسی بھی قیمت پر یہاں سے بھاگ جانا چاہتا ہے۔ زندگی مگر حیلوں بہانوں سے...