نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    اے دوست ذرا اور قریب رگِ جاں ہو ( خیال امروہوی )

    میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو واہ ! کیا خوب کہا
  2. آوازِ دوست

    جی دوستی تو بہت اچھی ہے پر وہ بات نہیں :)

    جی دوستی تو بہت اچھی ہے پر وہ بات نہیں :)
  3. آوازِ دوست

    ہم اُداس شاموں کی محبت میں گرفتار لوگ

    ہم اُداس شاموں کی محبت میں گرفتار لوگ
  4. آوازِ دوست

    تعارف کیا آپ سچ مُچ میرے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟

    عقیل نواز صاحب محفل میں خوش آمدید۔ اُمید ہے کہ اگر ہم آپ کے بارے میں سچ مُچ کی بجائے سچی مُچی جاننا چاہیں تو بھی آپ بُرا نہیں منائیں گے :)
  5. آوازِ دوست

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    زہیر بھائی مطلق صفر کی بجائے "انتہائی منفی" زیاد موزوں لگتا ہے یہاں۔ :)
  6. آوازِ دوست

    شادی کے آرزو مند "مرد" حضرات یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔

    پنجابی کے ایک گانے کا شعر ہے: سوچ کے یار بناویں بندیا، سوچ کے یار بناویں یار بنا کے فیر نہ سوچیں سولی تے چڑھ جاویں آپ نے جتنا بھی غور و خوض کرنا ہے نکاح سے قبل کرلیں۔ نکاح زوجین کا ایک دوسرے کو اُس کی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کرنے کا مقدس معاہدہ ہے اور بے عیب ذات صرف اللہ کی ہے۔
  7. آوازِ دوست

    انٹرویو میں کون؟

    محترم سید ثروت حسین شیرازی صاحب ، اُردو محفل میں خوش آمدید۔
  8. آوازِ دوست

    سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ

    فی الوقت تو کُچھ بھی ہم بدنصیبوں کے لیے قابلِ فخر نہیں ہے لیکن اگر فئیر الیکشن بروقت ہوتے رہیں اور لوگ اپنے پسندیدہ لیڈروں کی حکمرانی کی بجائے آئین اورقانون کی حکمرانی پر اصرار کرنے لگیں۔ تو ہم نہیں تو انشاء اللہ ہمارے بچے ضرور ایک بہتر فضا میں سانس لینے کے قابل ہو سکیں گے۔
  9. آوازِ دوست

    سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ

    بالکل متفق ہوں آپ کی بات سے ۔ پاکستان کے ہر قانون شکن طبقے نے ہمارے نظام انصاف کو مفلوج رکھنے میں اپنی توانائیاں خرچ کی ہیں سرِ فہرست آمریت کے سیاہ ادوار، پھر چاپلوس اور کرپٹ بیوروکریسی اور اِس تابوت کا آخری اور فیصلہ کُن کیل نااہل اور کرپٹ سیاستدان رہے ہیں۔ بندہ کِس کِس کو روئے ۔پچھلے کرپٹ...
  10. آوازِ دوست

    سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ

    شائد اِس طرح کی صورتِحال کو نیسیسری ایول کا نام دیا جاتا ہے۔ جہاں پولیس افسران سیریل ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ ہوں، ججز کو دھمکیاں دینا اور بلیک میل کرنا عام ہو۔ نہ صرف یہ کہ صحافیوں کو قتل کر دیا جائے بلکہ قتل کے گواہوں کو بھی چُن چُن کر موت کے گھاٹ اُتار دیا جائے۔ جہاں ۱۲۵ افراد کے قاتل کو کھلم...
  11. آوازِ دوست

    خطاطی سیکھیں از خورشید عالم گوہر قلم

    الف عین صاحب شائد یہ بتا رہے ہیں کہ پیغام میں واضح کیا گیا ہے کہ ایک سے چھ ماہ کے کورس کی تکمیل پر لاگو شرائط کے تحت بندہ نیشنل کالج آف آرٹس کے ایک سالہ ڈپلومہ پروگرام میں داخلے کا اہل بن سکتا ہے :) تو افضل صاحب تیرہ ماہ اور تسلی بخش پیسے لگا کر بندہ کوئی سبق تو سیکھتا ہے :)
  12. آوازِ دوست

    شادی کے آرزو مند "مرد" حضرات یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔

    ذرا اُس یوسفِ ثانی کی تصویربھی لگائیں۔ ہو سکتا ہے عرب کے اُس ٹام کروز کو دیکھ کر کئی ماہ جبینوں کی ہنسی نکل جائے :)
  13. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا اے دوست :)
  14. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    زہیر بھائی چالس یونیورسٹی آف پراگ کے دو پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس، محترمہ بُشریٰ جاوید صاحبہ اور عامر کامران صاحب اُردو کا اَب تک کا سب سے بڑا کارپس بنا کر پبلک بھی کر چُکے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اُس میں اُردو ویب کا بہت سا ڈیٹا بھی شامل ہے اور میں اُردو ویب سے وہیں سے متعارف ہوا تھا :)
  15. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    کرلپ کی طرح اُن کا بنایاگیا سی ایل ای ڈاٹ او آر جی اَب حکومتی ادارہ نہیں ہے۔ چلانے والے لوگ حالانکہ سرکاری ہیں۔ :)
  16. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    سر کرلپ کب کا فسانہ ہو چُکا اَب وہی ٹیم یو ای ٹی لاہور میں خوارزمی انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس میں کام کر رہی ہے ڈاکٹر صاحب فنڈڈ پروجیکٹس میں دلچسپی رکھتے ہیں اور کافی سرگرم ہیں۔ ملک و قوم کی خدمت کے لیےکام کرنے والے بندے کا آج کل ذہنی توازن خراب سمجھا جاتا ہے :)
  17. آوازِ دوست

    ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

    محمد عمران صاحب آپ ماشاء اللہ دیکھنے میں سمجھدار لگتے ہیں مگر لکھنے میں ادب آداب سے نا آشنائی کا تکلیف دہ مظاہرہ کرتے ہیں۔ اُردو ویب پر اتنا وقت گزارنے میں انتہائی اختلاف پر بھی میں نے کسی کے پیغام کو ناپسندیدہ قرار نہیں دیا۔ مگر آپ کے پیغامات نے میرا یہ اعزاز چھین لیا ہے۔ آپ مخاطب کا احترام...
  18. آوازِ دوست

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    زہیر بھائی خوش قسمتی سے ایسا ہو چُکا ہے :)
  19. آوازِ دوست

    جانے کب میخانہ یہ دل بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

    خوبصورت اور پُرکشش شخصیات اور چیزوں کی کشش محبت نہیں ہوتی یہ ایسے ہی ہے جیسا کہ ہم کششِ ثقل کو محبت قرار دے ڈالیں۔ بچپن تو بہت معصوم اور بھولا بھالاہوتا ہے بڑی بات ہے کہ آپ بچپن میں ہی اتنی سمجھدار تھیں۔ ہم تو بچپن میں ہر شادی پر دُلہا سےزیادہ اشتیاق سے دُلہن دیکھنے کے خواہشمند رہتے تھے اور جیسے...
Top