نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. شہزاد وحید

    فونٹ القلم شازل فانٹ

    الف کے اوپر مد ٹھیک نہیں بیٹھتی۔
  3. شہزاد وحید

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    جی ہاں۔ یہ فلم ایک فرانسیسی ناول نگار Alexandre Dumas père کے ناول Le Comte de Monte-Cristo پر مبنی ہے۔ اور نونہال میں چھپی کہانی اس ناول کا اردو خلاصہ ہو سکتا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    فونٹ القلم شازل فانٹ

    بہت عمدہ فانٹ ہے۔ مبارک ہو اتنا اچھا فونٹ بنانے پر۔
  5. شہزاد وحید

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    اچھا کوئی پاکستانی فلم بتائیں جو کسی اور فلم کی نقل ہو۔ کیونکہ میرے علم میں کسی پاکستانی نقل شدہ فلم کا نام نہیں ہے۔
  6. شہزاد وحید

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    The Count Of Monte Cristo آج دیکھی بہت پسند آئی ہے۔ ایک ایسے انسان کی کہانی ہے جسے جھوٹے الزام میں جیل بھیج دیا جاتا ہے اور پھر وہاں اس کا ایک پرانے قیدی سے تعلیم حاصل کرنا، لڑائی میں مہارت حاصل کرنا، اور جیل سے فرار، یہ چیزیں فلم کو کافی دلچسپ بناتی ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    گوگل کی نظر سے پاکستانی بحران

    :grin::grin:آہو:grin::grin:
  8. شہزاد وحید

    We are Marshall۔ سب ٹائٹلز

    ارے ہاں کیوں کہ اردو سب ٹائیٹلز تو بہت کم تعداد میں ہیں۔ تو پھر اتنی محنت کا کچھ نہ کچھ صلہ تو ملنا چاہیے۔ بے لوث ہی سہی لیکن روٹی بھی تو کھانی ہوتی ہے نہ :)
  9. شہزاد وحید

    We are Marshall۔ سب ٹائٹلز

    بہت اعلی جناب۔ ایک اور اضافہ۔ اینیمیٹڈ فلموں پر بھی کام ہونا چاہیے۔
  10. شہزاد وحید

    http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2010/01/100112_fat_hips_thighs_rh.shtml

    http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2010/01/100112_fat_hips_thighs_rh.shtml
  11. شہزاد وحید

    زرداری کار

    یعنی کے اصل میں؟
  12. شہزاد وحید

    بلاگ کی ڈومین نیم

    میں نے بہت سی ویب سائیٹس پر دیکھا ہے کہ سارا سیٹ اپ بلاگرز یا ورڈ پریس کا ہوتا ہے لیکن ڈومین نیم ڈاٹ کام والا ہوتا ہے۔ یہ کیسے کیا جاتا ہے؟ اور پاکستان میں گوجرانوالہ میں ڈومین نیم کیسے خریدی جا سکتی ہے ؟ اور کیا صرف ڈومین نیم خریدنا ممکن ہے یعنی ہوسٹنگ کے بغیر یعنی اپنے بلاگ کو ایڈریس دینے...
  13. شہزاد وحید

    وال پیپرز سال 2010

    اچھے وال پیپر ہیں۔
  14. شہزاد وحید

    رحمان ملک دہشت گردانہ روپ

    ہاہاہاہاہاہا۔ مزیدار تصویر ہے۔
  15. شہزاد وحید

    چند ڈراؤنی تصویریں

    یہ ڈراؤنی تو نہیں لگ رہیں۔ اور شاید انگریزی فلم saw کے عکس ہیں۔
  16. شہزاد وحید

    لوڈ شیڈنگ پرابلم

    وہ دن دور نہیں۔ بڑا برداشت کر لیا۔ غصّے سے دماغ پھٹنے کے قریب ہو جاتا ہے میرا تو۔
  17. شہزاد وحید

    لوڈ شیڈنگ پرابلم

    بِل کون سا کوئی عام بِل ہوتا ہے۔ 25 روپے PTV فیس، 200 سے 500 روپے تک کا سیلز ٹیکس، کرایہ میٹر، بجلی محصول، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، وِد ہولڈنگ ٹیکس، پتہ نہیں کیا کیا عوام کو لوٹنے کے بہانے add کیئے ہوتے ہیں۔ اور ایک کونے میں بیجاری استعمال شدہ بجلی کی قیمت شرمندہ سی کھڑی ہوتی ہے۔ مجھے یہ سمجھ نہیں...
  18. شہزاد وحید

    لوڈ شیڈنگ پرابلم

    ویسے ونڈوز میں یہ کام تو ہونا ہی چاہیئے کہ اچانک بجلی چلی جانے سے ڈیٹا کرپٹ نا ہوں۔ جب کمپیوٹر ایجاد ہو سکتا ہے تو ایسا کوئی آپریٹنگ سسٹم کیوں نہیں؟
  19. شہزاد وحید

    لوڈ شیڈنگ پرابلم

    جیسا کہ جانی مانی بات ہے کہ پاکستان میں آج کل بجلی کی لوڈ شیڈنگ عروج پر ہے۔ 24 گھنٹوں میں 18 گھنٹے بجلی غائب ہوتی ہے۔ اور جو 6 گھنٹے آتی ہے وہ بھی ایسے جیسے واپڈا والے ہمارے ساتھ آنکھ مچولی کھیل رہے ہوں۔ یعنی جب مرضی جتنی مرضی کے اصول پر عمل کرتے ہوئے بجلی غیر اعلانیہ طور پر کسی بھی وقت آتی ہے...
  20. شہزاد وحید

    بہترین اینٹی وائرسز کا تقابلی جائزہ!

    AVG کے نیو ورژنز سسٹم بہت سلو کر دیتے ہیں۔ میں تو eset والوں کا nod32 استعمال کرتا ہوں۔
Top