یہ ابھی کی بات ہے یا آپ کے بچپن کی
ابھی کی ۔اسے میرے یونیورسٹی آنے جانے کے ٹائم کا بھی پتہ ہے۔ میں جب یونیورسٹی سے آتا ہوں تو وہ باہر ہی کھڑی ہوتی ہے۔ شیزی بائی شیزی بائی۔ اور بعد میں منہ چڑھانے لگ جاتی ہے۔
کسی دن اس بچی کی تصویر بھی شریک محفل کریں۔
ابھی میرے موبائل میں ہے، لیکن کارڈ ریڈر پتہ...