نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    فلم 2012 پر آراء

    آپ کے پسندیدہ اداکار کی آج نئی فلم The Bad Lieutenant کا ڈی وی‌ ڈی پرنٹ آیا ہے۔ ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ دیکھتا ہوں اب یہ فلم کیسی نکلتی ہے۔
  2. شہزاد وحید

    چائنا میں ممکن ہے

    او بڑی مزے کی تصاویر ہیں۔ بس سائز میں چھوٹی ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    داغ تو چلا جائے گا

    آہو، کہتا تو ٹھیک ہے :grin:
  4. شہزاد وحید

    76 سالہ شخص نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کر لیا

    پرانیاں خوراکاں کھادیاں ہونیاں نے اونے :)
  5. شہزاد وحید

    یورپ کا بکرا

    کلغی تو مرغے کی ادھار لی لگ رہی ہے۔
  6. شہزاد وحید

    فونٹ القلم مکی فانٹ ٕ

    عمدہ فانٹ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  7. شہزاد وحید

    بہترین کارٹون فلمیں

    atlantis میں نے 8th کلاس میں دیکھی تھی۔ اور ایک اور ہیں شاید Anastasia جو کہ میں نے 5th کلاس میں دیکھی تھی VCR پر۔ ابو ایک مہینے کے لئیے کراچی گئے تھے تو میں نے پیچھے سے فون کر کے کہا تھا کہ میرے لئیے کارٹون لانے ہیں۔ تو وہ اتنی زیادہ ویڈیو کیسٹس لائے تھے۔ جن میں یہ بھی تھی۔:)
  8. شہزاد وحید

    بہترین کارٹون فلمیں

    UP کا تو اچھا پرنٹ آگیا ہے کب کا۔ خیر UP اتنی اچھی بھی نہیں لیکنWall-E بیسٹ ہے۔
  9. شہزاد وحید

    بہترین کارٹون فلمیں

    Princess Mononoke بھی اچھے ہیں لیکن اس سے زیادہ اچھے مجھے Nausicaa the valley of wind لگے تھے۔ یہ جتنے بھی Japanese کارٹونز کے نام میں نے شیئر کیئے ہیں یہ سب انگلش ڈبڈ ورژن میں بھی دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ ڈزنی کی 1937 سے لیکر 2009 کی سب موویز دیکھ لی ہیں۔ سبھی اچھی ہیں۔ خاص کر کے جن کے نام...
  10. شہزاد وحید

    بہترین کارٹون فلمیں

    اپنی اپنی پسند ہے بھائی۔imdb پر اس کی ریٹنگز 8.1 ہے اور 38783 ووٹس ہیں۔ جن میں میرا بھی 9/10 کا ووٹ شامل ہے۔:)
  11. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔

    سب سہی کہہ رہیں ہیں لیکن یہ تب ہی ممکن ہے یا تھا کہ جب پانی گرنے کے فورًا بعد ہی بیٹری نکال دی جائے۔ اور فورًا ہیئر ڈرائیر سے خشک کیا جائے۔ لیکن اگر بھی یہ حل کیئے جائیں یعنی ہیئر ڈرائیر، پیٹرول وغیرہ تو ٹھیک ہونے کے چانسز ہیں لیکن دوبارہ خراب ہونے کے بھی اتنے ہی چانسز ہیں۔ کیوں کہ پانی کہ وجہ...
  12. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    آپ سکرین شاٹس پیسٹ کر سکتے ہیں؟
  13. شہزاد وحید

    بہترین کارٹون فلمیں

    spirited away, my friend totoro, grave of the fireflies, howl's moving castle, castle in the sky, بھی بہت زبردست ہیں۔ شامل میاں کو تو شاید نہ سمجھ آئے لیکن آپ دیکھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ آئے گا۔
  14. شہزاد وحید

    بہترین کارٹون فلمیں

    اخر والی نہیں بلکہ تینوں ہندی/اردو میں دستیاب ہیں۔
  15. شہزاد وحید

    تعارف امبرین

    امبر کے نام سے میں نے کوئی سلسلہ وار کہانی پڑھی ہوئی ہے۔ شاید اس کا نام امبر ناگ اور ماریہ تھا۔ یا پھر عمبر ناگ اور ماریہ۔
  16. شہزاد وحید

    ایشوریہ رائے کا شناختی کارڈ

    یار یہ سلیم معین نے ٹھیکا لیا ہے پورے ملک کے شاختی کارڈوں کا۔ میرے شناختی کارڈ پر بھی اسی کے سائن ہیں۔
  17. شہزاد وحید

    ملٹی بلیڈز ریزر

    گیس والے بھی اب کھال اتارنے پر آ گئے ہیں۔ ہمارے پورے روڈ کے گھروں کے پرانے میٹرز اتار کر نئے لگا گئے ہیں کل۔ اور نئے میٹر گولی سے بھی تیز چل رہے ہیں۔ ہائے اب کیا ہوگا۔:(
  18. شہزاد وحید

    کراچی کی مویشی منڈی 2009

    اوے اے والی مج کمال دی اے ۔:)
  19. شہزاد وحید

    سکرین شاٹ اور....اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں..... مکمل اُردو ٹیوٹوریل

    اصل میں ہر تصویر پر جناب کا نام لکھا ہے جس سے کاپی رائیٹس محفوظ ہو جاتے ہیں۔ اور جیسے باقی فارمز پر تھریڈ بناتے ہیں ویسے ہی یہاں بھی بنا دیتے ہیں۔ انہیں کیا پتہ یہاں پڑھے لکھوں کی تعداد زیادہ ہے ۔ :)
Top