ملٹی بلیڈز ریزر

Fari

محفلین
4113816347_ffb70dc101.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
گیس والے بھی اب کھال اتارنے پر آ گئے ہیں۔ ہمارے پورے روڈ کے گھروں کے پرانے میٹرز اتار کر نئے لگا گئے ہیں کل۔ اور نئے میٹر گولی سے بھی تیز چل رہے ہیں۔ ہائے اب کیا ہوگا۔:(
 
ہونا کیا ہے------ پلاؤ کھائیں گے احباب، فاتحہ ------ہوگا / ہوگی:nailbiting:
 
Top