ملٹی بلیڈز ریزر

Fari نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 18, 2009

  1. Fari

    Fari محفلین

    مراسلے:
    173
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,903
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہائے ہائے ہائے :)
     
  3. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بلیڈز ! بلیڈز کو پرے کرو کسی کو لگ جائیں گے۔
     
  4. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,573
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    گیس والے بھی اب کھال اتارنے پر آ گئے ہیں۔ ہمارے پورے روڈ کے گھروں کے پرانے میٹرز اتار کر نئے لگا گئے ہیں کل۔ اور نئے میٹر گولی سے بھی تیز چل رہے ہیں۔ ہائے اب کیا ہوگا۔:(
     
  5. Fari

    Fari محفلین

    مراسلے:
    173
    ہونا کیا ہے------ پلاؤ کھائیں گے احباب، فاتحہ ------ہوگا / ہوگی:nailbiting:
     
  6. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    اچھی شراکت ہے :) شکریہ محترمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہر ملک کا یہی حال ہے۔۔۔ :) Fiat Economy ;)
     
  8. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اب بجلی کی بچت ہوگی مگر صارفین کی رقم کی بچت نہیں ہوگی ۔
     

اس صفحے کی تشہیر