نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    تعارف I am new here.......

    میں کیا بولوں :confused: ، چلو رہنے دیتا ہوں، گوجرانوالہ کا ہوں کوئی جذباتی بات نہ نکل جائے ہاتھوں سے
  2. شہزاد وحید

    بشیرا ان ٹربل پرانی انگریزی فلم کی نمائش جاری ہے

    لیکن میں نے تو صرف کلپس ہی دیکھیں ہیں اس کے۔ کہیں پوری فلم دستیاب ہے؟
  3. شہزاد وحید

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    بابی دیول کی فلم "بچھو" انگریزی فلم Leon کی ہوبہو کاپی ہے۔ اور سنجے دت کی فلم "زندہ" کورین فلم oldboy کی ہوبہو کاپی ہے۔ اور پیار تو ہونا ہی تھا بھی فرنچ کس کی کاپی ہے لیکن پھر بھی پیار تو ہونا ہی تھا دیکھنے کا مزہ آیا تھا۔ جب سے میں نے پرانی انگریزی فلمیں دیکھنی شروع کی ہیں تب سے ایک ایک ہندی...
  4. شہزاد وحید

    ٹائی ٹینک کے بعد

    وہی تو میں کہہ رہا تھا کہ اچھا ڈائریکٹر کا کام نظر آجاتا ہے۔ جبکہ کئی اچھی خاصی سٹوریز کی مت مار دیتے ہیں بُرے ڈائریکٹر۔
  5. شہزاد وحید

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    آپ یہ فلمیں دیکھیں۔ میں نے بہت فلم بینی کی ہے لیکن کچھ فلمیں جو یادگار رہ جاتی ہیں ان میں سے کچھ کے نام میں بتا رہا ہوں۔ The Shawshank Redemption Schindler's List The Good, the Bad and the Ugly One Flew Over the Cuckoo's Nest The Silence of the Lambs Forrest Gump Saving Private Ryan The...
  6. شہزاد وحید

    ٹائی ٹینک کے بعد

    ہاں imdb پر اس کی ریٹنگز بہت اچھی ہے۔ اور اس کی تعریفیں بھی بہت سنی ہیں۔ میں تو خیر ڈی وی ڈی پرنٹ آنے پر ہی دیکھوں گا۔ لگتا ہے اس نے ثابت کیا ہے کہ وہ کوئی چھوٹا موٹا ڈائیریکٹر نہیں ہے۔
  7. شہزاد وحید

    ٹائی ٹینک کے بعد

    تماشا َ بہت چھوٹا لفظ ہے اس فلم کے لئیے۔ میں نے تو فاسٹ فارورڈ میں دیکھی تھی یہ فلم۔ یعنی خاص خاص سین۔:)
  8. شہزاد وحید

    فیس معافی کی درخواست

    ہاہاہاہاہاہا۔ میرے پاس بھی اپنے ایک ٹیچر کا راز ہے۔ اس لئیے ایسی درخواست میں بھی لکھ سکتا ہوں۔ لیکن وہ میرے ٹیچر بہت اچھے ہیں۔ اس لئیے درخواست کینسل۔
  9. شہزاد وحید

    گوجرانوالہ: تصویری نمائش

    تصویر نمبر 4 میں جو لڑکیوں کا سکول ہے وہاں کسی زمانے میں میرے دوستوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے اور میں صرف دیکھتا تھا بیٹھ کے۔ "کرکٹ کو" :) اور تصویر نمبر پانچ کی طرح میں نے بھی بہت بار پٹری سے موٹر سائیکل گزاری ہے۔
  10. شہزاد وحید

    بہترین کارٹون فلمیں

    "ہیاؤ مِیازاکی" کی فلموں کے علاوہ آج کل سردیوں کی چھٹیوں میں جو فلمیں میں دیکھ رہا ہوں وہ بھی بہت مزیدار جا رہی ہیں۔ چند ایک کے نام یہ ہیں۔ Whisper of the Heart The Girl who leapt through time Porco Rosso Paprika Steamboy Metropolis Vampire Hunter D Akira Kiki's Delivery Service
  11. شہزاد وحید

    loose change 9/11; an american coup

    یو ٹیوب کے علاوہ بھی کوئی ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈنگ لنک ہو تو وہ دے دیا کریں۔ جہاں اچھی کوالٹی کے پرنٹ میں ہو۔
  12. شہزاد وحید

    گوگل گوگل گوگل گوگل

    یہ کام تو فائر فاکس پر بھی ہو جاتا ہے۔
  13. شہزاد وحید

    اوبامہ ، امن کی تصویر؟

    دہشت گردی کا انعام؟ کیا مطلب؟
  14. شہزاد وحید

    مووی پا: 65 سال سے 13 سال

    میں اسی لئیے نہیں ڈاؤنلوڈ کیا اسے۔ پتہ نہیں کیا مصیبت ہے بالی وڈ والوں کو۔ ابھی تو بینجمن بٹن کچھ عرصہ پہلے آئی تھی۔ ساتھ ہی اس کا آئیڈیا چرا لیا۔ ابھی تھوڑے دن پہلے میں نے Leon دیکھی تو پتہ چلا بوبی دیول کی فلم بچھو Leon کی کاپی ہے۔ یار ہر فلم ہی کاپی نکلتی ہے۔ اور کچھ تو ہنڈرز پرسنٹ کاپی۔
  15. شہزاد وحید

    حیدر آبادی لڑکی سے شادی مگر کیوں؟

    ہاں جی انڈیا میں کافی تعداد میں سونا نکلتا ہے۔ وہاں کافی سونے کی کانے ہیں۔ یہاں سے وہاں سستا ہی ہے سونا۔
  16. شہزاد وحید

    مبشر لقمان کا میئر کراچی مصطفی کمال سےانٹرویو

    یہ رات کو میں بھی ٹی وی پر دیکھ رہا تھا۔
  17. شہزاد وحید

    تاریخ کی 5 موٹی شخصیات

    یہ سارے تو بیمار لگتے ہیں۔
  18. شہزاد وحید

    فلم 2012 پر آراء

    دیکھ لی ہے۔ Animated Movie نہیں کبھی کوئی میں چھوڑی۔:)
  19. شہزاد وحید

    ایشوریہ رائے کا شناختی کارڈ

    یہاں آپ کی اس بات پر مجھ جیسے نئے ممبر کو بھی اعتراز ہیں اور میں یہ بات با تکلف کہہ رہاہوں کہ یورپ،امریکہ وغیرہ میں لوگ اس بھی زیادہ اور اتنے الٹے الٹے کام کرتے ہیں ہیں اور کہ دیکھ کر بندہ سوچ میں پڑ جائے کہ ہنسنا ہے یا رونا ہے۔ ہر وقت پاکستانیوں کو نیچا دکھانا یا کوستے رہنا درست نہیں۔ باقی...
Top