نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    فلم تم ملے کی نمائش والے سینماگھروں پر حملے

    یار اتنے پڑھے لکھے انسان ہو دوسروں کے کام آو۔ اس ساری انگلش کا مرکزی خیال 3 لائینوں میں اردو میں لکھ دو۔ ہم غریبوں کا بھی بھلا ہو جائے۔
  2. شہزاد وحید

    کیا اسلام نے غلام باندی کلچر کو فروغ دیا ہے!!؟

    وہ پنجابی میں کہتے ہیں ناں " پئیاں عادتاں نئی جاندیاں" ۔ اور ایک کہاوت بھی ہے کہ ایک ہندو مسلمان ہوا تو اگلے دن صبح پھر رام رام کرتا اٹھا اور اسے لوگوں نے کہا خبیث کیاکرتا ہے تو وہ بولا 50 سال کا رام ایک دن میں کیسے جائے۔ کسی بھی چیز کو یک دم دبانے سے وہ چیز اور اور زیادہ شدت سے ابھر کے سامنے...
  3. شہزاد وحید

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    شکریہ ایک اور فونٹ کے لئیے۔ فونٹوں کے انبار لگ گئے ہیں اب تو :)
  4. شہزاد وحید

    فلم 2012 پر آراء

    دوبارہ دیکھنے والا کام میں نے آج تک نہیں کیا۔ میں نے سینکڑوں ناول، ڈائجسٹوں کے سلسے (جو کہ بیس بیس حصّوں پر مشتمل ہوتے ہیں)، کتب، سفرنامے پڑھ رکھے ہیں۔ لیکن اگر کوئی ناول سالوں پہلے بھی پڑھا ہو اور دوبارہ پڑھنے لگوں تو نہیں پڑھا جاتا کیوں کہ مجھے ذہن میں پہلے سے ایک ایک لائن آ جاتی ہے ناول کی۔...
  5. شہزاد وحید

    جی بلکل میں گوجرانوالہ میں ہی ہتا ہوں کیونکہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی جو ہوں :)۔ میں آپ کو ایس...

    جی بلکل میں گوجرانوالہ میں ہی ہتا ہوں کیونکہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی جو ہوں :)۔ میں آپ کو ایس ایم ایس کروں گا۔ :)
  6. شہزاد وحید

    عمر پچپن کی ۔۔۔ کام بچپن کے

    میں بھی اسی لئیے پوچھا تھا کہ اس پر ہنسنا ہے یا رونا ہے۔
  7. شہزاد وحید

    عمر پچپن کی ۔۔۔ کام بچپن کے

    ویسے مجھے نہیں لگتا بابا جی اپنی خوشی سے ناچ رہے ہیں۔ پیسے دئیے ہونگے ان کو باراتیوں نے۔
  8. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    8.5 کا جو فائنل ورژن آیا تھا وہ میں کچھ دن پہلے استعمال کر رہا تھا، لیکن وہ اب چلنا بند ہوگیا ہے تو اب 2009 فائینل ورژن کر لیا ہے۔ 8۔5 کا بیٹا ورژن شاید کسی وجہ سے ابھی بھی چلتا ہے۔ خیر آپ کو نئے ورژن میں بھی اپنے کانٹیکٹس نظر آنے چاہیے تھے شاید سیٹنگز کا کوئی مسلئہ ہو۔
  9. شہزاد وحید

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    اچھا شاید کسی نے اس بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ نہیں کہ جمیل نسعلیق میں جب لفظ پیج لکھو تو ج کا نقطہ ج سے نیچے چلا جاتا ہے؟
  10. شہزاد وحید

    جناب کہاں غائب ہیں آج کل؟

    جناب کہاں غائب ہیں آج کل؟
  11. شہزاد وحید

    Download.phpکا مسئلہ

    ہاں جی بات تو سہی ہے۔ محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن سے میں بھی آج تک کچھ بھی ڈاؤنلوڈ کرنے میں کامیاب نہیں ہوا۔ پہلی بار ڈاؤلوڈ پر کلک کرو تو وہی php یا html کا صفحہ ڈاؤنلوڈ ہوتا ہے اور دوسری بار کلک کرو تو میسج آتا ہے کہ صبر کرو‌ تم بہت تیز ڈاؤنلوڈ کرتے ہو۔
  12. شہزاد وحید

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    اچھا میں نے ساری بحث نہیں پڑھی اس لئیے معذرت کے ساتھ پوچھ رہا ہوں۔ کوئی مجھے یہ بتا دے کہ اگر میں ورڈ 2003 سے یا ورڈ پیڈ سے جمیل نستعلیق میں لکھ کر ہاٹ میل،یاہو میل یا جی میل میں کاپی کرتا ہوں اور کسی کو بھی بھیج دیتا ہوں تو اگر اگلے بندے کے کمپیوٹر کی ونڈوز کے فانٹس کے فولڈر میں جمیل نستعلیق...
  13. شہزاد وحید

    فلم 2012 پر آراء

    میں انتظار کر رہا تھا کہ کب مابدولت 2012 پر ایک تھریڈ شروع کرتے ہیں کیوں کہ کافی عرصے سے اس فلم کے بارے میں آپ کے خیالات ایسے تھے کہ " 2012 کا کوئی توڑ نہیں، یہ فلم ہے تو ٹھیک لیکن 2012 کے مقابلے کی نہیں لگتی وغیرہ وغیرہ" میں تو یہ فلم اچھا پرنٹ آنے پر ہی دیکھا گا، لیکن imdb کی ریٹنگز دیکھ کر...
  14. شہزاد وحید

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    ویسے تصویر میں دوپٹا لپیٹ کر جو اس نے نیک پروین بی بی کا روپ دھارن کیا ہے وہ اُبھر کے سامنے نہیں آ سکا، بال اس نے ڈائی کئیے ہیں، خود 25 سال کی ہے لیکن قمیض 12 سال کی لڑکی کے ماپ کی پہنی ہے، شلوار کے لئیے بھی کپڑا شاید کچھ کم تھا اور اور اور اور اور اور اور اور اور اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  15. شہزاد وحید

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    گولی بندوق سے مارے گی یا آنکھوں سے :lovestruck: آئے مر گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    :thinking:
  17. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    اس میں ایم ایس میسنجر کی کوئی غلطی نہیں ہے۔ اصل میں میں نے جس msi. انسٹالر کا لنک دیا ہے وہ صرف اور صرف میسجنر انسٹال کرتا ہے۔ یہ کوئی آفیشل قسم کا انسٹالر نہیں ہے جو کہ ڈیسک ٹاپ پر آئیکان بنائے، یہاں بنائے، وہاں بنائے، اور add/remove میں بھی اس کے ریمو کرنے کی آپشن ہو۔ یہ تو بس آپ کے پروگرام...
  18. شہزاد وحید

    آج کل کی لڑکیاں

    لیکن یہ والی تو واقعی پاگل ہے۔ وقار نے یار بلکل ٹھیک کیا ہے۔ ذرا اس کا لڑکی پُنا تو نکلا ہے نہ، جو ہر لڑکی بنی پھرتی ہے اور منہ پر بس ایک ہی ڈائیلاگ ہوتا ہے کہ"تمھیں لڑکی سے بات کرنا نہیں آتا" اور حرکتیں جتنی مرضی گدھوں اور اُلو والی ہوں۔ اوپر سے جتنی بکواس کر رہی تھی کہ انگلش اردو سے بہتر ہے،...
  19. شہزاد وحید

    آج کل کی لڑکیاں

    آئے مزہ آ گیا۔ ایسے کی ایک ہماری کلاس میں بھی ہے۔ انگلش آتی ہے نہیں لیکن ہمیشہ انگلش میں بات کرتی ہے۔
Top