نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    تاج نستعلیق اور دوسرے نستعلیق فانٹس میں کیا فرق ہے ؟
  2. شہزاد وحید

    ہارڈ وئیر پرابلم یا سافٹ وئیر پرابلم

    سسٹم ری سٹارٹ کرنے پر مسلئہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اور پھر ٹھیک ہی رہتا ہے۔ بس یہ نہیں پتہ چل رہا کہ یہ مسلئہ آ کیوں رہا ہے۔ میں تو بس فی الحال یہی کر رہا ہوں کہ ری سٹارٹ کر کے ٹھیک کر لیتا ہوں۔ اور میں نے سسٹم ری سٹور آف کیا ہوا ہے۔
  3. شہزاد وحید

    ہارڈ وئیر پرابلم یا سافٹ وئیر پرابلم

    کوئی بھی ویڈیو دیکھ رہا ہوں تو آڈیو کلک کی آواز کے ساتھ غائب جاتی ہے اور 10،20 سیکنڈ بعد واپس آتی ہے تو ویڈیو 2 سیکنڈ کے لئیے رک کر پھر چلتی ہے۔ پھر کوئی 20،30 بعد آڈیو غائب ہو جاتی ہے، اور وہی سلسلہ۔ آدیو گانا سنتے وقت بھی ایسا ہاتا ہے۔ آڈیو کلک کی آواز کے ساتھ آجا رہی ہے۔ یو ٹیوب پر وڈیو دیکھ...
  4. شہزاد وحید

    میک اپ کے کمالات

    کرشمہ کپور اور رانی مکر جی کو بھی بغیر میک اپ کے دیکھ لیں۔
  5. شہزاد وحید

    ضرورت ایجاد کی دادی

    ایسے بہت سے کارنامے تو دیکھنے کو ملتے ہیں۔ پاکستانیوں کے پاس زندگی گزارنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ :)
  6. شہزاد وحید

    خاندان

    بڑی گل اے وئی ۔۔۔
  7. شہزاد وحید

    فارمیٹ کیے بغیر ۔۔۔ ؟

    بجلی ہو گی تو UPS بھی چارج ہوگا نہ۔ 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو تو UPS کا چارج ہونا بھی ممکن نہیں۔ خیر میں نے اس ایرر پر تھوڑی سی ریسرچ کی ہے۔ یہ اصل میں ہاڑد ڈسک کا ایرر ہے۔ یہ UnLockers وغیرہ تو سافٹ ویر ایررز دور کرنے کے لیئے استعمال ہوتے ہیں۔ اس قسم کے ایررز Cross-Linked Files یا Lost Clusters...
  8. شہزاد وحید

    فارمیٹ کیے بغیر ۔۔۔ ؟

    آج کل لوڈ شیڈنگ کا دور دورا ہے تو ہم کمپیوٹر چلاتے تو اپنی مرضی سے لیکن بند واپڈا والوں کی مرضی سے ہوتا ہے۔ بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں جن میں سے سب سے عام ڈیٹا کرپٹ ہوتا اور سب سے خاص ڈرائیو میں آنے والی خرابی ہے۔ اچانک جھٹکے سے کمپیوٹر بند ہونے کے بعد جب کمپیوٹر ریسٹارٹ ہوتا ہے تو کبھی...
  9. شہزاد وحید

    Ptc کیا ہے؟

    بلکل وقت کا ضیاع ہے۔ آپ گوگل پر سرچ کر کے لوگوں کے تجربات پڑھ سکتے ہیں۔ اور دل چاہے تو خود بھی تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
  10. شہزاد وحید

    اپگریڈ کے مسائل؟

    تھوڑا آہستہ پن آ گیا ہے ۔ سکرولنگ کرتے وقت اٹکتا ہے۔
  11. شہزاد وحید

    کمپیوٹر میں‌وائرس

    لو جی:raisedeyebrow:
  12. شہزاد وحید

    ایکسل کی فائل غیب ہوگئی۔

    ایکسل کی فائل کے ساتھ مسلئہ یہ بھی ہے کہ کسی ریکوری سافٹ وئیر سے بھی مشکل سے ہی ریکور ہوتی ہیں۔ اور جو مسلئہ آپ کے ساتھ ہے اُس کے ہم بھی ستائے ہوئے ہے۔ بجلی جانے کا کوئی وقت متعین نہیں ہے۔ اور اوقات روزانہ کی بنیاد پر بدل جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہمارے فائیلیں آئے دن غائب اور کرپٹ ہوتی رہتی ہیں۔...
  13. شہزاد وحید

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    یہی تو کمال تھا اس وقت کا اور اس وقت کے پی ٹی وی کا۔ سب گھر والے مل کے شوق سے پرگرام دیکھا کرتے تھے۔ صرف دو ہی تو چینل آتے تھے پی ٹی وی اور دور درشن۔ بعد میں ایس ٹی این اور پی ٹی وی ٹو کا اضافہ ہوا تھا۔
  14. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    The Prestige یہ فلم میری پسندیدہ ہے۔ ایک وجہ تو یہ ہے کی اس کی کاسٹ میں میرے دو پسندیدہ "ہیرو" Hugh Jackman اور Christian Bale شامل ہیں۔ اور دوسری وجہ اس فلم کا ماورائی موضوع ہے۔ یہ فلم دو شعبدہ بازوں کی کہانی پر مبنی ہے جو کہ شہرت کی خاطر اپنی زندگیاں بھی داؤ پر لگانے کے لئیے تیار ہیں۔ اور پھر...
  15. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    آپ کی بات بلکل درست ہے۔ دیکھی گئی فلموں کی سٹوری یاد کرتے ہوئے ان پر تبصرہ سوچنا اور پھر لکھنا واقعی ایک مجھ جیسے سست لوگوں کے لئیے مشکل ہے۔:) ویسے کوشش کرتے ہیں۔
  16. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    آپ دوستوں کی بتائی تقریباً تمام فلمیں میری دیکھی ہوئی تھیں صرف چند ایک نہیں دیکھی تھیں اور وہ بھی اب دیکھ لی ہیں۔ ابوشامل، عین لام میم اور سعادت آپ تینوں کا ذوق بہت عمدہ ہے۔ آپ تینوں نے جو پانچ پانچ فلمیں بتائی تھیں یعنی کُل ملا کے 15 فلمیں ان میں سے میں نے چار چار یعنی کُل 12 فلمیں دیکھی ہوئی...
  17. شہزاد وحید

    lost season 6

    و علیکم سلام۔
  18. شہزاد وحید

    آفر

  19. شہزاد وحید

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    ریموو بائے یوزر۔
Top