نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    فیس بُک پر اینٹی وہابی، اینٹی سُنی اور اینٹی دیوبندی گروپس

    یہ سب میں نے فیس بک کے ایک گروپ سے لی ہیں۔ اور ان تصاویر کے نیچے آپ کمینٹس پڑھ لیں تو کانوں کو ہاتھ لگا لیں۔میں ذرا کم قابل اعتراض کمینٹس کا عکس شئیر کر رہا ہوں۔ میرا تو خیال ہے یہ کسی بیرونی سازش کا حصہ ہے جو مسلمانوں میں آپس میں پھوٹ ڈلوانا چاہتے ہیں۔
  2. شہزاد وحید

    فیس بُک پر اینٹی وہابی، اینٹی سُنی اور اینٹی دیوبندی گروپس

    فیس بُک پر جب کوئی غیر مسلم کوئی پیج بناتا ہے تو واویلہ کیا جاتا ہے لیکن جو خود ایک دوسرے کے خلاف سینکڑوں اینٹی وہابی اینٹی دیو بندی کے نام سے پیج بنے ہوئے ہین اور اتنا زہر بھرا ہے ان پیجز میں کہ حد ہے۔ اور پھر سب مل کر ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے ہیں۔ آیات اور احادیث کے خود ساختہ مطلب نکال کر...
  3. شہزاد وحید

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    انسان اپنے آپ کو پتہ نہیں کیا کیا سمجتا ہے۔ اپنی سوسائٹی میں عزت بنا کے رکھی ہوتی ہے اس نے۔ کسی دوسرے کی بے عزتی ہوتے دیکھ کر انسان یہی سوچتا ہے کہ ایسا میرے ساتھ نہیں ہو سکتا۔ لیکن پتہ بھی نہیں لگتا ایسا ہونے میں۔ کوئی بھی آپ سے زیادہ طاقتور آتا ہے اور پورے معاشرے میں آپ کی سر عام بے عزتی کرتا...
  4. شہزاد وحید

    اڑتا گنبد

    پتہ نہیں سچ ہے کہ جھوٹ۔ ایسی ہی ایک تصویر آج میں نے فیس بُک پر ایک سُنی گروپ دا وومین سنی ونگ کی تصاویر میں دیکھی تھی جس میں ایک پتھر کو ہوا میں معلق دکھایا ہے اور ساتھ تفصیل یہ درج ہے کہ شب معراج والے دن یہ پتھر براق کے ساتھ ہوا میں معلق ہو گیا تھا۔ اور نیچے کمنٹس میں وہابی اور سنی حضرات ایک...
  5. شہزاد وحید

    شادی کرنے کی سزا

    ہاہاہاہاہاہاہاہا بیچارے کی بِستی ہو گئی۔
  6. شہزاد وحید

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    ان کی شکلیں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی قسم کے چور ڈاکو یا ڈکیٹ ہیں؟ ان پر ظلم کرنے والوں پر ہزار ہزار لعنت ہو اور میری دعا کہ کہ مارنے والوں اور تماشہ دیکھنے والی پولیس کی بدترین حالت میں موت واقع ہو۔ آمین
  7. شہزاد وحید

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    اس کا ایک کلپ یہاں بھی موجود ہے۔ http://geodost.tv/2010-08-19-brothers-killed-in-sialkot-by-villagers/ پاکستان پولیس دنیا کی سب سے بڑی کمینی ترین قوم ہے۔ جہنم کی سب سے نچلی تہہ بھی ان کے لئیے کم سزا ہے۔ انہوں نے جو جو ظلم کئیے ہیں اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہاں جی میں نے دیکھ لی ہے Salt ۔ اچھی خاصی ایکشن مووی ہے۔ شروع سے آخر تک ایکشن ہی ایکشن ہے۔ ویسے انجلینا کو کچھ زیادہ ہی سُپر وومین دکھایا گیا ہے۔ جیسے کہ انجلینا جولی ایک سیکرٹ ایجنٹ ہے اور بڑی آسانی سے دوسرے ایجنٹس کی دھلائی کیئے جاتی ہے لیکن وہ وہ ایجنٹس کیا بلکل نکمے ہیں کہ بڑے مزے سے مار...
  9. شہزاد وحید

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    ایک بار میں نے نیشنل جیو گرافک پر ایک ڈاکیومنٹری دیکھی تھی جس میں کچھ لوگوں نے باقاعدہ ایک آفس بنایا تھا اور اس قسم کے کاموں کو ٹیم ورک کے ساتھ انجام دے رہے تھے۔ ہیکنگ اور اسی طرح کی پُٹھی سدھی میلز کے ذریعے معصوم صفت لوگوں کا پھانسنا ان کا ذریعہ معاش تھا۔ پہلے میں سمجھتا تھا کہ کیا فارغ لوگ ہے...
  10. شہزاد وحید

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    اب تو ہم عجمیوں کو بھی نہیں بخشتے۔ ہمیں بھی بھیج دیتے ہیں یہ دھیان میں رکھے بغیر کہ خاص طور پر پاکستانی عجمی تو ان کے باپ ہیں۔:cool::grin: نوٹ: فراڈ میں
  11. شہزاد وحید

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    بلکل یہی طریقہ ہوا ہے میرے ساتھ۔ میں نے unknown میلز کبھی نہیں پڑھی لیکن اس بار یہ میل ایک اکاؤنٹینسی کی ویب سائیٹ کے حوالے کے ساتھ آئی تھی جس کا میں رکن ہوں۔
  12. شہزاد وحید

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    کیا ٹھگ بھرے پڑے ہیں پوری دنیا میں۔
  13. شہزاد وحید

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    اوہ آپ کے اندر مدد کے کا جزبہ کس قدر کُوٹ کُوٹ کے بھرا ہوا ہے :rolleyes:
  14. شہزاد وحید

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    میں پوچھنا یہ چاہ رہا تھا کہ کیا کبھی نے ایسی میلز کا رپلائی کر کے چیک کیا کہ ہوتا کیا ہے؟ میں نے کبھی ایسی میلز نہیں پڑھی لیکن کل جاسوسی ڈائجسٹ میں ایک کہانی پڑھی جس میں ایک آدمی ایسی ہی ایک میل کا رپلائی کرتا ہے اور پھر کہانی ایک انوکھے انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ Hello Good Day My Dear...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    طالوت میں جن ویب سائیٹس کا ذکر کیا ہے یہ تو صرف فائل ہوسٹنگ ویب سائیٹس ہیں ان پر مووی اپلوڈ کر کے ایک جو ڈاؤنلوڈنگ لنکس ہوتے ہیں وہ مووی اپلوڈ کرنے والے اپنی ویب سائیٹس پر لگا دیتے ہیں۔ کچھ مشہور ویب سائیٹس یہ ہیں۔ http://oneclickmoviez.com/ http://onlinemoviesfreee.com/...
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جٹ صاحب آپ شاید ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں۔ آپ ٹورنٹ کسی trusted سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا کریں جیسے کہ demonoid.com یا پھر موویز کی مختلف ویب سائیٹس ہیں جو خود ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے اسے پھر مختلف سرورز پر اپلوڈ کر دیتے ہیں جیسے کہ rapidshare, megaupload, hotfile, duckload, movshare, quickupload...
  17. شہزاد وحید

    بلی

    میم صاحب تو بڑے نخرے والی لگ رہی ہیں۔
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے دوسرا اور تیسرا پارٹ دیکھ لیا ہیں۔ واقعی بہت زبردست فلمیں ہیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ imdb کی ریٹنگز ہر بار درست نہیں ہوتی۔:) اور آج انجلینا جولی کی salt کا R5 پرنٹ آ گیا ہے آڈیو بھی بہت اچھی کوالٹی کی ہے اس لئیے ڈاؤنلوڈ کر لی ہے۔ رات کو دیکھوں گا۔
Top