نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    خوابوں کی سیر

    بچے بچے بچے پیارے پیارے کیوٹ بچے۔:)
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آج Robert De Niro کی دو فلمیں Everybody's Fine اور Heat دیکھی۔ پہلی والی تو ایک فیملی فلم ہے اور بہت ہی زبردست طریقے سے کہانی کو فلمایا گیا ہے اور دوسری والی اپنے دور کی شاندار گن فایئٹ فلم ہے۔ ایک anime فلم The Girl Who Leapt Through Time بھی دیکھی۔ اس کی سٹوری بھی انوکھی ہے اور مزے کی فلم ہے...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ارے چلو آپ کے کہنے پر دیکھتے ہیں۔ ویسے بھی آج کل سمیسٹر بریک ہے۔ :)
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ارے دیکھی ہے بلکل سر دیکھی ہے۔ میں تو آج کل بننے والی زیادہ تر Teen Comedies اور لچر کامیڈی فلموں کی بات کر رہا ہوں۔ حقیقی مزاح سے بھرپور کامیڈیز بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں اب۔
  5. شہزاد وحید

    youthbuk.com لانچ ہو گئی

    پہلے تو مجھے یہ کلیئر کر دیں کہ شان رسول میں گستاخی فیس بُک نے کی تھی، فیس بُک کی انتظامیہ نے کی تھی یا پھر فیس بُک استعمال کرنے والی ایک یوزر نے؟ پہلی دو صورتوں میں، میں ابھی اور اسی وقت فیس بُک چھوڑنے کو تیار ہوں۔ اور جو لاکھوں لوگ اسلامی پیجز اور گروپس جائن کیئے ہوئے ہیں وہ بھی سب کچھ ختم کر...
  6. شہزاد وحید

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    میں تو گوجرانوالہ کا ہوں۔ اور ہاں بائیک گینگ بنا کر 14 اگست والے دن :)
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کائٹس تو میں نے نہیں دیکھی نا دیکھوں گا، لیکن I Hate Luv Storys دیکھوں گا اچھا پرنٹ آنے پر کیوں کہ اس میں سونم کپور موجود ہے جس کی بہتر اداکاری مجھے پسند ہے لیکن عمران خان کی Kidnap اور Luck جیسی بکواس فلموں کے بعد دل کرتا ہے یہ والی بھی نا ہی دیکھوں کیونکہ سونم کی ابھے دیول کے ساتھ فلم آ ہی رہی...
  8. شہزاد وحید

    مرحوم دوست کے ہمراہ آخری سیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزاد کشمیر

    وہ جو جب سے پہلی تصویر ہے جس پر لکھا ہوا ہے بھمبر 7 کلومیٹر، وہاں سے میں گزرا ہوا ہوں اور وہ بھی بائیک پر:)
  9. شہزاد وحید

    فلم"تیرے بن لادن" کی اسٹوری کا مختصرجائزہ

    میں تو ابھی تک نہیں دیکھی۔ لیکن چونکہ پاکستانی اداکار کی ہے اس لئیے دیکھوں گا وقت ملتے ہی۔
  10. شہزاد وحید

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    میں نے اور ابو نے پورا میچ دیکھا تھا اکٹھے بیٹھ کے۔ اور آخر کار اسپین نے گول کر ہی دیا تھا۔ ایک تو اسپین پہلا میچ ہار گئی تھی اور دوسرا پچھلے کئی میچوں میں 0-1 سے جیتتی آ رہی تھی۔ اور فائنل میں بھی وہی۔ بہرحال اسپین نے تاریخ رقم کی ہے۔ مزہ آیا میچ دیکھنے کا۔
  11. شہزاد وحید

    ورلڈ فیمیس۔۔۔۔۔۔۔

    پاکستان کا کچھ نہیں؟
  12. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    ابھی ابھی میں نے ایک فلم Vacation دیکھی ہے۔ بہت دیر بعد کوئی فلم بہت زیادہ پسند آئی ہے۔ میں تو رائیٹ کر کے رکھنے لگا ہوں اسے۔
  13. شہزاد وحید

    کچھ ایڈونچر فلموں کے نام بتائیں

    آپ یہاں سے مدد حاصل کریں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?28070 http://movies.abushamil.com/
  14. شہزاد وحید

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    میرے خیال میں اتنے زیادہ تفصیلی تعارف کی ضرورت نہیں۔ میرا مطلب ہے پوری کی پوری سٹوری ہی لکھ ڈالنا۔ یہ ریویو یا تبصرہ تو نہ ہوا پھر۔ اور دوسرے ممبران (اگر ہیں تو) کی تحریروں کا بھی انتظار ہے۔
  15. شہزاد وحید

    چکوال میں نعلین مبارک کے ظہور کے واقعے کی حقیقت

    آپ کہہ رہے ہیں کہ خواندگی کی کمی کے باعث، لیکن میں نے بہت سے خواندہ لوگوں کو بھی ہٹ دھرمی کرتے دیکھا ہے۔ جو ان کے پیرومرشد نے کہہ دیا بس کہہ دیا۔
  16. شہزاد وحید

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    ارے نہیں جناب آپ نے کوئی غلطی نہیں کی اپنی اپنی کپیسٹی کی بات ہے۔ میرے تو امتحان چل رہے ہیں امتحانات سے فراغت کے بعد کچھ پیش کر سکوں گا۔
  17. شہزاد وحید

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2010، فائنل کس کا ہوگا؟

    سیعد اجمل نے سارا کام خراب کر دیا۔ جیتا میچ ہار گئے یار۔ ویسے ایک یہ بھی بات ہے اگر آسٹریلیا کی بجائے کوئی بھی اور ٹیم ہوتی تو کبھی سروائیو نا کر پاتی ہے لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ پاکستان کی باؤلنگ کمزور ہے۔
  18. شہزاد وحید

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    زبردست۔ فلم بین تو میں بھی بہت بڑا ہوں اور ہلکا پھلکا تبصرہ کرنے کے بھی قابل ہوں، لیکن دی شاشینک ریڈمپشن پر اتنا تفصیلی تبصرہ دیکھ کر تبصرہ لکھنے کی درخواست کرنے کی ہمت نہیں پڑی۔
  19. شہزاد وحید

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    ویسے کہاں کہاں سے ڈھونڈ کر یہ فلمیں نکال رہے ہیں؟
Top