نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    زندگی چھوڑ دے ، یوں تماشا نہ کر(برائے اصلاح۔ ماہرین متوجہ ہوں)

    اردو سے محبت کرنی تھی نا۔۔۔ لو کرنے کا کس نے کہا تھا۔ اب بھگتیں نتیجہ۔۔۔:laugh:
  2. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    عارف بھائی میں نے بڑی ٹیموں کی بات کی تھی، ٹیسٹ ٹیموں کی بات نہیں کی تھی۔ ویسے کہتے تو آپ درست ہیں۔۔۔۔ بنگلہ دیش کا کالا جادو سر چڑھ کر بول سکتا ہے۔۔۔
  3. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    اپنے گروپ کی بڑی ٹیموں میں سب سے کمزور ٹیم بھارت سے ہارنے کے بعد رہ کیا گیا ہے؟
  4. انیس الرحمن

    سعودیہ کے تحفظ کے لئے پاکستان سے مدد؟

    مطلب یہ تھا کہ سعودی عرب کا کام لگ گیا۔۔۔ ویسے میں نے ایک فلم دیکھی تھی "The International"۔ ایسا ہی کچھ منظر پیش ہوا جارہا ہے دنیا میں۔
  5. انیس الرحمن

    سعودیہ کے تحفظ کے لئے پاکستان سے مدد؟

    محمود بھائی کیا یہ صحیح ہے کہ سعودی عرب تیل لینے گیا؟؟؟؟ جیسا کہ زید حامد نے بیان کیا ہے۔۔ اور آپ کیا سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب کتنے عرصے میں ٹوٹے گا؟
  6. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    پاکستان کے مقابلہ تمام بڑی ٹیموں سے ہیں۔۔۔۔۔ مشکل ہے کہ جیتے۔۔ اگر گروپ میچ جیت جاتا ہے تو پھر ورلڈکپ جیتنے میں کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔۔۔ ابھی تو 21 تاریخ کو دیکھنا ہے کہ اگر جیت گیا تو ہندوستان میں مزید کتنے فسادات ہوتے ہیں۔۔
  7. انیس الرحمن

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    جگر کی جگہ آلو لگالیتے بھائی۔۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    وارم اپ میں 15 کھلاڑی ہوتے ہیں جس سے چاہیں بیٹنگ کرائیں اور جس سے چاہیں بولنگ۔۔
  9. انیس الرحمن

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    ماوا چلے گا فاتح بھائی؟ مین پوری بھی دستیاب ہے۔۔
  10. انیس الرحمن

    ایک سیکنڈمیں پوری فلم ڈاﺅن لوڈ

    یہ جی کس کی ایبریوی ایشن ہے؟؟؟؟:laugh:
  11. انیس الرحمن

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    معلوماتی۔۔۔ احمد بھائی اگر ٹیبل کے ساتھ چیئر بھی رکھنی ہو تو کیا کوڈ ڈالا جائے؟؟؟؟:D
  12. انیس الرحمن

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    بھلا کیا سرپرائز ہے؟ شامل ہیں سمجھیں۔۔
  13. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    درست کہا تھا ایک الفاظ کی کمی کے ساتھ۔۔۔:laugh:
  14. انیس الرحمن

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    کہ ان سے ملاقات ہوئی۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    ڈالر 100 روپے کی سطح پر آگیا، مزید کمی کا امکان۔

    ایسی کہانیاں عارضی ہوتی ہیں۔۔ بہت جلد ڈالر 125 پر جائے گا۔۔ یہ لوگوں کے ڈالر اینٹھنے کی پلاننگ ہے۔۔
  16. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل

    19، 20 کا فرق تو چلتا ہے احمد بھائی۔۔۔ 18 رن + 1 وکٹ = 19 کا فرق
Top