ہندوستانی ڈراموں میں مذہب پر بہت زور ہوتا ہے۔۔۔ پتا نہیں کتنے بھجن مجھے یاد ہوگئے ہیں۔۔ ہندوستان نے اپنا مذہب پاکستان کے گھر گھر پہنچا دیا۔ اب تو اکثر منہ سے سلام کے بجائے۔ جے شری کرشنا ہی نکل جاتا ہے۔۔۔
دوسرا ہندوستانی ڈراموں میں خواتین کی سیاستیں دکھاتے ہیں۔۔۔
بلاشبہ پاکستان کے ڈراموں کا معیار...