امجد بھائی صرف ٹھش ٹھش نہیں۔۔۔ پورا ڈرم سیٹ۔۔۔
مطلب اوپر سے "Drum beats" ڈالی جاتی ہیں۔۔۔
کمپنیوں کے پاس تو "Acapella" ورژن ہوتا ہے۔۔ ہم غریب کہاں سے لائیں۔۔
اوریجنل پر ہی ڈرم بیٹس ڈال دیتے ہیں۔۔۔
مثال کے طور پر۔۔۔
اوریجنل ٹریک
ڈرم ٹریک
اوریجنل ٹریک تھوڑے کام کے بعد
پھر ان کو مکس کرنے کے...