اللہ مسلمانوں کی مدد فرمائے
تو ان طالبان کو چاہیے کہ یہاں جا کر جہاد کریں۔۔
مگر وہ جانتے ہیں کہ ان کا حشر کیا ہوگا وہاں پر۔۔ یہاں تو سیاسی امداد مل جاتی ہے ان کو۔
اور ہاں مسلمانوں کی وہ ایک جماعت طالبان یا القائدہ نہیں ہے۔۔۔ کیوں کہ یہ جماعتیں اسلام کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔۔۔