دیکھتا چلا گیا میں زندگی کی راہ میں
ہر کوئی قدم قدم پہ مست ہے گناہ میں
تو بھی اک گناہ کر
اے دل کسی کی چاہ کر
دیکھتا چلا گیا میں زندگی کی راہ میں
کوئی کہے گا کیا
کوئی سنے گا کیا
کسی کے بھی کہے سنے سے تیرا واسطہ ہے کیا
خیالِ زلفِ یار کر
اے یہ لو
خیالِ زلفِ یار کر
نظر کو بےقرار کے
نہیں ہوتی
ادھر...