زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
مدثر نذر۔۔۔ کیا ہو گیا شمشاد بھائی۔۔۔:laugh:
انیس الرحمن
Post #60
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
میرا ذاتی خیال ہے کہ آج سری لنکا بچوں کی طرح ہارے گا۔۔۔ ماہی احمد خوش ہو جاؤ۔۔۔ نتیجہ: سری لنکا 135 رنز سے ہار گیا۔
انیس الرحمن
Post #59
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
کون سے لڑکے کی۔۔ اب تو آپ تفصیل سے بتائیے۔
انیس الرحمن
Post #55
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
لکھنا تو چاہ رہا تھا پر جانے کیوں آج دل نہیں چاہ رہا کہ پاکستان ہارے۔
انیس الرحمن
Post #54
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فائنل کی مہندی ہے یا مہندی کا فائنل؟؟؟؟؟:idontknow:
انیس الرحمن
Post #50
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل
اس سے بہتر ہے کہ دریا کے کنارے کھڑے پھل فروش سے 40 روپے کلو کے حساب سے بیر خرید لیے جائیں۔۔۔:grin:
انیس الرحمن
Post #45
مارچ 8، 2014
فورم:
آج کی خبر
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
دیکھتے ہیں کہ پاکستانی قوم جو ڈائیلاگ مار رہی ہے اس کو پاکستانی ٹیم شرمندہ تعبیر کر پاتی ہے یا نہیں۔۔۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔
انیس الرحمن
Post #44
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
افغانستان بمقابلہ انڈیا
کپتان کوہلی نے ہار کے ڈر سے اپنی مضبوط ترین ٹیم افغانستان کی کمزور تین ٹیم کے خلاف اتاری اور میچ جیت کر اپنے آنسو پونچھنے کی کوشش میں کامیاب ہوگئے۔۔۔ انڈیا 8 وکٹ سے جیت گیا۔۔۔:laugh:
انیس الرحمن
Post #29
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
گڈ۔۔۔ 92 کا خاص نمبر ہے اس میں؟
گڈ۔۔۔ 92 کا خاص نمبر ہے اس میں؟
انیس الرحمن
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 6، 2014
سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش
میرا مطلب تھا کہ7 وکٹ گر جائیں گی۔۔۔
انیس الرحمن
Post #43
مارچ 6، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش
کیوں بھئی؟؟؟
انیس الرحمن
Post #42
مارچ 6، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش
سری لنکا 206 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر۔۔۔ سری لنکا 7 وکٹ سے جیت گیا۔
انیس الرحمن
Post #9
مارچ 6، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ
آئی پی ایل میں پہلے دام طے ہوتے ہیں پھر بولی لگتی ہے۔۔۔ شاید ایسا ہی کچھ ہو۔۔
انیس الرحمن
Post #738
مارچ 6، 2014
فورم:
اِصلاحِ سخن
تمہارے نام
آپ آٹھ سال بعد واپس آئے اس سے زیادہ اچھی بات اور کیا ہو سکتی ہے۔۔۔
انیس الرحمن
Post #12
مارچ 6، 2014
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل
مجھے پاکستان اور انڈیا کے میچ اس وجہ سے ناپسند ہیں کہ بھارت کے ہارنے کی صورت میں ہندوستان میں ایسے واقعات جنم لیتے ہیں۔۔۔
انیس الرحمن
Post #4
مارچ 6، 2014
فورم:
آج کی خبر
پٹھان ایک عظیم قوم ہے یا نہیں ؟؟؟
شمالی وزیرستان کا ہو یا جنوبی وزیرستان کا۔ پٹھان پٹھان ہے۔۔۔:laugh:
انیس الرحمن
Post #5
مارچ 6، 2014
فورم:
ہمارا معاشرہ
تعارف
تعارف
انیس الرحمن
Post #14
مارچ 6، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
ہماری حاضری بھی قبول ہو!
انیس الرحمن
Post #21
مارچ 6، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
ہندوستانی اور پاکستانی سیریلس
مجھے اروبا اور ٹوکیلاؤ کے ڈرامے پسند ہیں۔۔۔ ان دونوں ممالک کے ڈرامے کمال ہوتے ہیں۔۔
انیس الرحمن
Post #43
مارچ 5، 2014
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
خان صاحب نے تو آپ کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔۔۔
انیس الرحمن
Post #124
مارچ 4، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top