نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    کس کس نے فننش زبان سیکھنی ہے؟

    چھٹی سطر پر جرمنی والا نین بھائی کو کس لیے پکار رہا ہے؟؟؟
  2. انیس الرحمن

    فرحت

    بھائی جی آج کل یہی چیزیں ان بچوں کے کھلونے ہیں۔۔۔۔ کھلونوں سے کھیلنا پرانی دور کی روایات ہیں۔
  3. انیس الرحمن

    فرحت

    ماشا اللہ۔۔۔ مجھےگڑیا کی وہ تصویر بھی یاد ہے جس میں یہ ماؤس کے تار کو کُتر رہی تھی۔
  4. انیس الرحمن

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    دعا تو نہیں مشورہ دے سکتا ہوں وہ بھی مفت۔۔۔:bighug: دعا کے پیسے لگیں گے۔
  5. انیس الرحمن

    مبارکباد خالد محمود چوہدری گولڈن جوبلی نمبر

    جنم دن بہت بہت مبارک ہو خالد بھائی۔۔۔:party::giftwithabow::birthdaycake:
  6. انیس الرحمن

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    پیر تو ہوتے ہی جعلی ہیں۔۔۔ ایک پیر تو میرا پڑوسی ہے۔۔ پورا محلہ اس سے سخت نالاں رہتا ہے۔۔۔ اس کے مرید کہتے ہیں محلے والے نادان ہیں۔۔۔:laugh:
  7. انیس الرحمن

    ملائیشیا کا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے

    وہ پی آئی اے گارڈن کا پرانا والا جہاز ہے۔۔۔ اس پر پان کی پیک کے نشانات پڑ گئے تھے۔۔۔۔:p
  8. انیس الرحمن

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    یہ تو آپ نے بالکل غلط بات کی۔۔۔ فحاشی کا کلچر بھی تو "پروڈیوس" ہو رہا ہے۔ بابا ئے قوم کے مزار کا حال دیکھ لیں۔ باقیوں کا خود سمجھ آجائے گا۔
  9. انیس الرحمن

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    یہ بات خاص دیکھی گئی ہے کہ مزاروں کے گرد و نواح میں جو چرس ملتی ہے اس کا معیار انتہائی گرا ہوا ہوتا ہے۔۔۔:laugh:
  10. انیس الرحمن

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    اس شعر میں اقبال کہتے ہیں کہ پیر سے لات مارو۔۔۔۔ اب اقبال کو کون سمجھائے کہ لات پیر سے ہی ماری جاتی ہے ہاتھ سے نہیں۔۔۔:laugh:
  11. انیس الرحمن

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    احمد بھائی اس میں مسکرانے والی کیا بات ہے۔۔۔ کتنی گہری بات کہہ گیا میں کہ آپ جیسے دوراندیش انسان کو سمجھ نہیں آئی۔۔۔:idontknow:
  12. انیس الرحمن

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    وہ پیر جعلی نہیں تھا۔۔۔ اس نے بالکل صحیح کہا تھا۔۔۔ اس گھر کا خزانہ اس گھر کے نیچے ہی دفن ہے۔۔۔۔ سچا پیر تھا وہ۔
  13. انیس الرحمن

    سرکاری اداروں میں گھپلا کرنیوالوں نشان عبرت بنا دیا جائے ،شہباز شریف

    سب سے پہلے تو اسے خود کو نشانِ عبرت بننا چاہیے۔
  14. انیس الرحمن

    جعلی پیر کے کہنے پرگھر میں سرنگ کھود کر خزانہ تلاش کرنے والا نوجوان مٹی تلے دب گیا

    دس سال پہلے ایک کالم پڑھا تھا۔۔ جانے کس کا تھا۔۔ اس نے لکھا تھا زیادہ تر فراڈیے "پ" سے ہی شروع ہوتے ہیں۔ پیر، پنڈت، پادری وغیرہ وغیرہ۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    مفتاح الملاقات

    لگتا ہے گُلاب چھونے کے چکر میں "کانٹے" چبھ گئے تھے۔۔۔۔:laugh:
  16. انیس الرحمن

    مفتاح الملاقات

    شکر ہے اپنے احمد بھائی نہیں تھے۔۔۔ وہ تو مرغی کے لیے پائتھون ثابت ہوتے۔۔۔ :laugh:
  17. انیس الرحمن

    مفتاح الملاقات

    مرغی پھنسانا سوری مطلب کھانا یا مرغی کے ڈیکسٹر تو اپنے مغل بھائی تھے۔۔۔
  18. انیس الرحمن

    مفتاح الملاقات

    نین بھائی میں نے پہلی مرتبہ کانٹے سے کھانا کھایا ہے۔۔۔۔ اب دیسی بندہ ایسا تو کرے گا ہی۔۔۔:laugh:
  19. انیس الرحمن

    مجھے تو آج تک سمجھ نہیں آیا کہ لوگوں کو سموسے اور بریانی پسند کیوں ہوتی ہے۔

    مجھے تو آج تک سمجھ نہیں آیا کہ لوگوں کو سموسے اور بریانی پسند کیوں ہوتی ہے۔
Top