نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    تو اسے یخنی نہ کہیں ، آپا۔ دوائی کہیں! دوا کے طور پر تو احمد بھائی شاید پی بھی لیں ۔ یخنی سمجھ کر تو کبھی نہیں پیئیں گے ۔ :) یہ دیسی مرغی اور فارمی مرغی کا بڑا چکر ہے پاکستان میں ۔ یہ فرق میری توآج تک سمجھ میں نہیں آیا ۔ اسی طرح انڈوں میں بھی تفریق ہے۔ میرا خیال ہے کہ پاکستان میں دیسی...
  2. ظہیراحمدظہیر

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    احمد بھائی ، اس سوپ کے لیے "مرغ کا غسلِ میّت" کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ :D ہا ہاہاہاہا!!! یہ بالکل ٹھیک ہے ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایّام سے لوگ اب تو بس گھر سے نکلتے ہیں کسی کام سے لوگ

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایّام سے لوگ اب تو بس گھر سے نکلتے ہیں کسی کام سے لوگ
  4. ظہیراحمدظہیر

    راحل بھائی ، زیک شاید کسی ریستوران یا میلے ٹھیلےکی لمبی قطار کا ذکر کررہے ہیں کہ جس میں باری آتے...

    راحل بھائی ، زیک شاید کسی ریستوران یا میلے ٹھیلےکی لمبی قطار کا ذکر کررہے ہیں کہ جس میں باری آتے آتے گائے مُک گئی ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ سخن کے آداب

    بے شک، راحل بھائی ۔ تہذیبِ رفتہ کی اصل یادگار تو یہی بڑے لوگ ہیں ۔ ہم تو ان کے خوشہ چینوں میں سے ہیں۔ ہم کیا ہماری بساط کیا۔ یاد پڑتا ہے کہ اردو انجمن مرحوم کے سرورق پر سرورؔ صاحب کا یہ شعر بینر کی صورت لگا ہوتا تھا ۔ سروؔر بھائی سے میرا بھی آخری رابطہ تقریباً ڈیڑھ دو سال پہلے ہوا تھا ۔ ان کا...
  6. ظہیراحمدظہیر

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی

    رب کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی
  7. ظہیراحمدظہیر

    احسن بھائی ، ایسے مجازی شعروں پر عموماًعشقِ حقیقی کا لیبل لگادیا جاتا ہے ۔ تم مرے پاس ہوتے ہو...

    احسن بھائی ، ایسے مجازی شعروں پر عموماًعشقِ حقیقی کا لیبل لگادیا جاتا ہے ۔ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا یہ مجازی خداؤں کی پرانی روایت ہے ۔ :)
  8. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ سخن کے آداب

    اللّٰہ کریم آپ سب اچھے لوگوں کو تروتازہ رکھے ، شاد و آباد رکھے ۔ آپ بڑے دل اور شفاف طبیعتوں والے لوگ ہیں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو اجرِ خیراور فضلِ عظیم عطا فرمائے ۔ یہ چند چھوٹی چھوٹی باتیں مجھ سمیت تمام قارئین کی یاد دہانی اور اعادے کے طور پر لکھی ہیں ۔ کچھ مقصد پرانی روایات کو زندہ رکھنا بھی ہے ۔...
  9. ظہیراحمدظہیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    Gerhard Miller: His Life, His Poetry, His Philosophy & His Painting یہ میری پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے ۔ یہ صاحب میرے گھر سے ایک گھنٹہ دور ایک ساحلی شہر اسٹرجن بے میں رہا کرتے تھے ۔ 2003 میں سو سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ بچپن میں پولیو کا شکار ہوئے اور بڑی جدوجہد اور ہمت سے کام لیتے...
  10. ظہیراحمدظہیر

    ترکِ وطن

    نوازش ، کرم نوازی ہے ، عرفان بھائی ! آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔ اکثر تارکینِ وطن کی کہانی کم و بیش اسی طرح کی ہوتی ہے ۔ یہ دکھ تو مشترک ہے۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    عبیر و عنبر و مشکِ ختن کی بات کرو

    بہت شکریہ، نوازش ، ذرہ نوازی ہے ،عرفان بھائی ! اہلِ سخن کی داد قیمتی ہوتی ہے ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے!
  12. ظہیراحمدظہیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    احمد بھائی ، بہت پرانی بات ہے ۔ آرٹ کی ایک کتاب میں نے مسلسل اتنی مرتبہ کتب خانے سے جاری کروائی کہ بچے سمجھنے لگے تھے کہ یہ میری کتاب ہے ۔ دو تین دفعہ تک تو کتب خانے والے فون پر ہی تجدید کردیتے ہیں اس کے بعد کتاب لے جاکر دکھانی پڑتی ہے تب اجرا کرتے ہیں ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    سیما آپا ، یہ بھی ممکن ہے کہ والدہ کو معلوم ہی نہ ہو کہ یہ کتاب لائبریری کی ہے ۔ وہ اس کتاب کو دیگر کتابوں کی طرح اپنے ابا کی کتاب سمجھتی رہی ہو۔ کسے وقت ہے کہ ہر کتاب کو کھول کھول کر دیکھے ۔ ہر ایک کو تو پڑھنے کا شوق نہیں ہوتا ۔ :) امریکا میں تو یہ عام بات ہے کہ جب بوڑھا والد یا والدہ مرجائے...
  14. ظہیراحمدظہیر

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ابھی اگلی دیانت کے "نمونے" پائے جاتے ہیں :)
  15. ظہیراحمدظہیر

    احمد بھائی ، اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔ آئے دن قوم کو اسی طرح خبردار کرتے رہا کریں نا۔:)

    احمد بھائی ، اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔ آئے دن قوم کو اسی طرح خبردار کرتے رہا کریں نا۔:)
  16. ظہیراحمدظہیر

    اس کے علاوہ فشارِ خون کی بلندی اور ذہنی سکون کی پستی تو معمول کی باتیں ہیں ۔ ہمارا قومی مزاج ہے۔

    اس کے علاوہ فشارِ خون کی بلندی اور ذہنی سکون کی پستی تو معمول کی باتیں ہیں ۔ ہمارا قومی مزاج ہے۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ سخن کے آداب

    اقدار و آداب تہذیب و تمدن کے عکاس ہوتے ہیں۔ ہمارے آداب و اقدار کا ہماری تاریخ اور مذہب سے گہرا تعلق رہا ہے۔ لیکن بدلتے زمانے کے ساتھ یہ آداب و اقدار زندگی کے ہر پہلو سے رفتہ رفتہ معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔ ذرائع مواصلات اور تیز رفتار سہولیاتِ سفر نے دنیا کو سکیڑ کر گویا ایک چھوٹی سی بستی کی شکل دے...
  18. ظہیراحمدظہیر

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    جی ہاں ۔ شاعر خود کہے تو خاکساری ہے ، آپ کہیں تو سنگ باری ہے۔ :)
  19. ظہیراحمدظہیر

    میرے پسندیدہ اشعار

    ماں نے شکر کا سبق پڑھا کر ایسی دی ہے چھاؤں جب بھی اس سے باہر نکلوں ، جل جاتے ہیں پاؤں (ریحان بنارسی ۔ حیدرآباد سندھ)
  20. ظہیراحمدظہیر

    مبارکباد محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉

    بَارَكَ اللَّهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي الْخَيْرِ شکیل صاحب ، آپ کو بہت بہت مبارک ہو! اللّٰہ کریم آپ کو اور آپ کی شریکِ حیات کو اپنی رضا والی خوش و خرم طویل رفاقت عطا فرمائے ۔ آمین ۔
Top