حتمی نتیجہ کیا ہوگا؟ روشنی کا ایک ذریعہ دوسرے سے بدل جائے گا! روشنی تو پھر بھی رہے گی نا! رہا ’’فیوز‘‘ ہونے کا مسئلہ تو وہ تو چراغوں کو بھی ’’گُل‘‘ ہونے کی صورت میں درپیش رہتا ہے!
’’صِرف‘‘ کی کمی محسوس نہیں ہوتی؟ مطلقاً اے بی سی پڑھائے جانے سے اردو لکھنے کی صلاحیت کی عدم تحصیل کیسے لازم ہو سکتی...