تنافر سے مراد مصرع میں ایک ہی حرف یا قریب المخرج حروف کا دو الفاظ میں متصل آنا ہے۔ مثلا میں ایک مصرع بناتا ہوں
اس سے بہتر تھا میں چلا جاتا (فاعلاتن مفاعلن فعلن)
اوپر دیے گئے مصرعے میں حرف س دو الفاظ میں متصل آرہا ہے (اس اور سے میں)۔ الفاظ کی اس ترتیب و نشست میں شاید یہ اتنا محسوس نہیں ہورہا...