صاحبان عالی قدر،
بہت شرمندہ ہوں کہ "ٹاپ آف دی مائنڈ" کوئی مثال یاد نہیں، سو فی الوقت پیش کرنے سے قاصر ہوں.
رہی بات یہ کہ پھر میں نے اوپر ایسا دعوی ہی کیوں کیا؟ سو اس بابت یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ آپ حضرات جانتے ہی ہیں کہ یہ ایک معرکۃ الآراء مسئلہ ہے سو اکثر و بیشتر ادبی محافل میں زیر بحث رہتا ہے...