مطلع پر استاد محترم کی بھی رائے لیں. پتہ نہیں کیوں مجھے کچھ دو لختی محسوس ہو رہی ہے، میرا وہم بھی ہو سکتا ہے.
مسافت کے معنی تو فاصلے کے ہیں. سو درست بات یہ ہوگی کہ اک عمر کی مسافت "طے" کرنے کے بعد کوئی ربط بنا.
دوسرے یہ کہ ربط یا تعلق کی گلفشانی کی معنویت پر بھی سوال ہوسکتا ہے، لیکن اگر اس کو...