نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد سروش بھائی بنے ہزاری۔

    پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ :)
  2. لاریب مرزا

    اوہو، ابھی تک افاقہ نہیں ہوا آپ کو؟؟ ہم آپ کی جلد از جلد مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ :)

    اوہو، ابھی تک افاقہ نہیں ہوا آپ کو؟؟ ہم آپ کی جلد از جلد مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    ہادیہ یعنی کہ آپ کافی دیر تک باہر بیٹھی رہیں اور آپ کو یہ بھی محسوس نہیں ہوا کہ چھت پہ کوئی بھاگ...

    ہادیہ یعنی کہ آپ کافی دیر تک باہر بیٹھی رہیں اور آپ کو یہ بھی محسوس نہیں ہوا کہ چھت پہ کوئی بھاگ رہا ہے، دروازہ چڑچڑایا ہے، کھٹکا ہوا ہے یا ابھی کوئی قریب سے گزر کے گیا ہے۔ آپ تو خاصی بہادر ہیں۔ :p
  4. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    چادر عمرو عیار کی ہے تو عمرو عیار ہی اوڑھیں، ہم کیوں اوڑھیں بھئی؟؟ بالکل نہیں!! :go-away:
  5. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہادیہ آج آپ کے انتخاب کے ڈبے میں سے بھی کافی کچھ نکل آیا بھئی۔ بہت خوب!! :)
  6. لاریب مرزا

    بارش تو کم ہی ہوئی لیکن ہوئی بہت غلط وقت پہ۔ بچوں کی تفریح کا وقت تھا۔ بادل نخواستہ پورے گراؤنڈ...

    بارش تو کم ہی ہوئی لیکن ہوئی بہت غلط وقت پہ۔ بچوں کی تفریح کا وقت تھا۔ بادل نخواستہ پورے گراؤنڈ کا چکر لگا کر دیکھا کیے کہ کوئی طالبہ گراؤنڈ میں رہ نہ جائیں۔ اور بارش میں بھیگ کے بیمار نہ پڑ جائیں۔ اپنی طرف کا سنائیے کیا حالات رہے؟؟ :)
  7. لاریب مرزا

    سرد موسم سے بھی بہت کچھ ہوتا ہے بہنا۔ سچ کہہ رہے ہیں ہمارے تو دانت بھی بجنے لگتے ہیں۔ :)

    سرد موسم سے بھی بہت کچھ ہوتا ہے بہنا۔ سچ کہہ رہے ہیں ہمارے تو دانت بھی بجنے لگتے ہیں۔ :)
  8. لاریب مرزا

    ہائیں!! یعنی آج کی ڈیٹ میں لنچ ہو گا اور وہ بھی 11 کلومیٹر دوڑنے کے بعد؟؟

    ہائیں!! یعنی آج کی ڈیٹ میں لنچ ہو گا اور وہ بھی 11 کلومیٹر دوڑنے کے بعد؟؟
  9. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    غائب ہونے کا فارمولہ ہمیں بھی بتا دیجیے گا۔
  10. لاریب مرزا

    یہ سراسر مبالغہ آرائی ہے۔ بلکہ سفید جھوٹ ہے۔ :p

    یہ سراسر مبالغہ آرائی ہے۔ بلکہ سفید جھوٹ ہے۔ :p
  11. لاریب مرزا

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ کی بہت سی مبارکباد قبول فرمائیں۔ :)
  12. لاریب مرزا

    بالکل!! :)

    بالکل!! :)
  13. لاریب مرزا

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    ارے!! :) خدانخواستہ ہمارا یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ نے بحث کی۔ ہم مجموعی طور پر اس صورت حال کو بیان کر رہے تھے۔
  14. لاریب مرزا

    ایک چھوٹی سی یاد دہانی ۔

    ہادیہ دراصل ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم دماغ کے بجائے دل سے ہر چیز کو سوچتے اور محسوس کرتے ہیں۔ اسی لیے کسی بھی مباحثے کے دوران جذباتی ہونے لگتے ہیں۔ :) دوران گفتگو منطق کے بجائے ہمارے جذبات زیادہ حاوی رہتے ہیں۔ ہماری اب یہ کوشش ہوتی ہے کہ چیزوں کو ہر زاویے سے دیکھیں اور سوچیں۔ اپنے محدود علم کو...
  15. لاریب مرزا

    عثمان بھائی فیملی ٹور تھا۔ :)

    عثمان بھائی فیملی ٹور تھا۔ :)
  16. لاریب مرزا

    دراصل ہماری تینوں خالائیں کل اچانک ہی فیملی سمیت ہمارے گھر آن پہنچیں۔ اور آج جب ہم اسکول سے گھر...

    دراصل ہماری تینوں خالائیں کل اچانک ہی فیملی سمیت ہمارے گھر آن پہنچیں۔ اور آج جب ہم اسکول سے گھر واپس آئے تو ہمیں دھوکے سے گاڑی میں بٹھا لیا گیا۔ جب گاڑی جی ٹی روڈ پہ فراٹے بھرنے لگی تو ہم نے پوچھا کہ ہم جا کہاں رہے ہیں؟؟ تو بھائی فرماتے ہیں قلعہ روہتاس۔۔۔ ہم نے کہا نہییییییں!!! ہمارا سیل فون بھی...
  17. لاریب مرزا

    ہادیہ روداد کے لیے تصاویر درکار ہوں گی جبکہ یہ ہمارا پہلا ایسا ٹور تھا جس میں ہمارے پاس ہمارا...

    ہادیہ روداد کے لیے تصاویر درکار ہوں گی جبکہ یہ ہمارا پہلا ایسا ٹور تھا جس میں ہمارے پاس ہمارا سیل فون نہیں تھا۔ :p
  18. لاریب مرزا

    صبح جب آنکھ کھولی تو کوئی ارادہ نہ تھا کہ آج کی تاریخ میں قلعہ روہتاس دیکھ آئیں گے۔ :) :)

    صبح جب آنکھ کھولی تو کوئی ارادہ نہ تھا کہ آج کی تاریخ میں قلعہ روہتاس دیکھ آئیں گے۔ :) :)
Top