الفاظ بہن بھائیوں کی محبت کا احاطہ نہیں کر سکتے۔ :love: البتہ تنگ کرنے والے اتنے آسان طریقوں پر ہمیں اعتراض ہے۔ :unsure: ہم سے پوچھیے۔ بھائی لوگ باہر سے آتے اور آ کر جوتے موزے اتارنے لگتے تو ہم پسینے کی بدبو کے خدشے سے نخوت سے ناک سکیڑ لیتے تو فرماتے کہ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں اور احتجاجاً...