نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی بھائی اور فرقان احمد بھائی کو مدیران اعلیٰ کا عہدہ ملنے پر ڈھیروں مبارکباد۔ انتظامیہ نے بہت اچھا فیصلہ لیا ہے۔ امید ہے کہ دونوں حضرات اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں گے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو جب غلطی کرتی ہے تو خاوند کو معاف کر دیتی ہے۔
  3. لاریب مرزا

    یاد اس کی اتنی خوب نہیں میرؔ باز آ / نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا

    یاد اس کی اتنی خوب نہیں میرؔ باز آ / نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا
  4. لاریب مرزا

    آج کی تصویر

    خیر اس کے علاوہ آپ کو کرکٹرز میں بھی دلچسپی ہے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    کسی محفلین سے ملاقات کا ارادہ نہیں ہے کیا تابش بھائی؟؟

    کسی محفلین سے ملاقات کا ارادہ نہیں ہے کیا تابش بھائی؟؟
  6. لاریب مرزا

    آج کی تصویر

    انوشکا شرما نے جب سے اپنے چہرے کی سرجری کرائی ہے ہمیں اچھی نہیں لگتی ہیں۔
  7. لاریب مرزا

    آج کی تصویر

    تو گویا آپ کو ان کے افیئر کی خبر تھی۔ :p
  8. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    عثمان بھائی، ایک تو دسمبر کا اثر ہے۔ :p اور دوسرا آپ کی وضاحت جو کہ ناک کے جمنے سے فراسٹ بائٹ پہ آ کے ختم ہوئی اس کے لیے ہمیں اس سے بہتر ریٹنگ کوئی نہ لگی تھی۔ :)
  9. لاریب مرزا

    سیر و تفریح کے مقصد سے یا کسی اور مقصد سے؟؟

    سیر و تفریح کے مقصد سے یا کسی اور مقصد سے؟؟
  10. لاریب مرزا

    آپ امریکہ میں ہیں؟؟

    آپ امریکہ میں ہیں؟؟
  11. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    کینیڈا میں ہی یا سفر کے دوران کسی جگہ پر؟؟
  12. لاریب مرزا

    اور ابن سعید بھی!!

    اور ابن سعید بھی!!
  13. لاریب مرزا

    اوہو!! لگتا ہے کافی برف باری ہو گئی۔ پورے امریکہ میں ہو رہی ہے یا آپ کے علاقے میں؟؟

    اوہو!! لگتا ہے کافی برف باری ہو گئی۔ پورے امریکہ میں ہو رہی ہے یا آپ کے علاقے میں؟؟
  14. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    درست!! ای میل ایڈریس تو نہیں ہے البتہ ذیل میں ان کا فیس بک آئی کا لنک دے رہے ہیں۔ https://www.facebook.com/javed.a.khan پلان کے بارے میں ان سے بات کرنا کس حد تک مفید رہا اس بابت اپنے تاثرات کا اظہار ضرور کیجیے گا۔ اور لنک کا اشتراک محفل میں ہی کیے دے رہے ہیں کہ شاید گلگت بلتستان کی طرف سفر کا...
  15. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    تو آپ بتا دیجیے کہ یکم دسمبر کو ایسی کیا مبارک گھڑی واقع ہوئی تھی؟؟
  16. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    انہوں نے فون نمبر دیا تھا جو کہ ہماری ایک کولیگ نے اپنے سیل فون میں محفوظ کر لیا تھا۔ لیکن بدقسمتی سے ان کا فون عطا آباد جھیل میں گر کے شہید ہو گیا۔ لیکن ہم کوشش کرتے ہیں کہ آپ کو ان کا کانٹیکٹ نمبر حاصل کر دیں۔
  17. لاریب مرزا

    میرا کیفیت نامہ

    دراصل بات یہ ہے کہ شاعروں نے رو رو کے بیچلرز کو اکیلا پن محسوس کرانے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ آپ کا قصور نہیں ہے۔ :p
  18. لاریب مرزا

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    زیک بھائی، آپ گلگت بلتستان کے سفر کا پلان بنانے کے بارے میں سنجیدہ ہیں تو ایک دفعہ جاوید علی خان صاحب سے بھی بات چیت کریں۔ ایک تو وہ پیشے کے لحاظ سے ایڈونچر کنسلٹنٹ بھی ہیں اور دوسرا انہوں نے خود بتایا تھا کہ وہ دوسرے ممالک کے سیاحوں کو بھی گائیڈ کرتے ہیں۔ آپ کو فائدہ ہو گا۔
Top