ہمارا خیال تھا کہ آپ نے سورج گرہن کی تصاویر نہیں لی ہوں گی۔ لیکن آپ نے تو پورے سورج گرہن کی تصاویر لی ہیں۔ :applause:
کیمرے میں سولر فلٹر لگانے سے کیا فرق پڑتا ہے؟؟
سورج گرہن دن میں تھا تو تصویر سیاہ کیوں ہے؟؟ بالکل اندھیرا چھا گیا تھا؟؟
کتنی آپ فرمائشیں کرتے ہیں اور وہ بھی غیر متعلقہ لڑی میں :p
آپ کے سارے مسائل ایک ہی لڑی میں حل نہیں ہو سکتے۔ :-P اگلی فرمائش کے لیے ملاحظہ کیجیے مندرجہ ذیل ربط
یوزرنیم کی تبدیلی!