بھتیجی حضور کے ساتھ ناشتہ کرنا بہت مشکل کام ہے۔
پھوپھو، بائٹ توڑ دیں۔
پھوپھو، کاؤنٹ کریں کون زیادہ کھاتا ہے؟؟
پھوپھو، میرا انڈا ختم ہو جائے گا تو آپ اپنا دے دیں گی؟؟
پھوپھو، مجھے بھی چائے پینی ہے۔
پھوپھو، آپ ایک نوالہ کھاتی ہیں اور میں دو کھا لیتی ہوں۔ میں تیز ہوں۔
پھوپھو، ہم نے کتنے نوالے کھا...