نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    چائے کے نقصانات۔

    ہمیں حیرت ہوتی ہے کہ لوگ چائے کے بڑے بڑے مگ کیسے پی لیتے ہیں۔ ہم چائے پیتے ضرور ہیں لیکن ایک وقت میں آدھا کپ ہی پیتے ہیں۔ :)
  2. لاریب مرزا

    6 وقت بچانے والی چیزیں

    اچھا ہوا کہ آپ نے یہ لڑی ویڈیو کی صورت میں شامل نہیں کی۔ ہم تو ویڈیو نہ دیکھ کر بھی وقت بچا لیتے ہیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    حق ہا!!

    حق ہا!!
  4. لاریب مرزا

    اداسی۔۔۔۔

    جزاک اللہ!! :) دیکھیں تو!! ابھی تک آپ آپ کے صرف 480 مراسلے ہو پائے ہیں۔ جلدی جلدی آن لائن آیا کریں نا۔ ایک ہزار مراسلے مکمل کرنے کے بعد سستا لیجیے گا۔ :)
  5. لاریب مرزا

    بڑی لمی کہانی اے

    چھوٹی سی نظم میں لمبی سی کہانی ہے۔ اگر ہم غلط نہیں ہیں تو یہ نظم سیاست سے متعلق ہے؟؟
  6. لاریب مرزا

    ایک جملہ کے لطائف

    دنیا میں دو چیزوں کو سردی نہیں لگتی۔ ایک برفانی ریچھ اور دوسرا شادی پر جاتی ہوئی لڑکی۔
  7. لاریب مرزا

    ایک گھریلو مکالمہ

    پھر آپ کسے ووٹ دیتے ہیں؟؟
  8. لاریب مرزا

    ایک گھریلو مکالمہ

    یہ مکالمہ ہماری نظروں سے اوجھل کیسے رہ گیا؟؟ وارث بھائی، پھر بھوک ہڑتال ہوئی تھی؟؟ :) کیا آپ نواز شریف کے حامی ہیں؟؟
  9. لاریب مرزا

    کراچی کا چوکنڈی قبرستان۔

    افسوسناک!! مرنے والے مر گئے۔ دنیاوی رتبہ اور مال و دولت یہیں دھرا کا دھرا رہ گیا۔ جتنا پیسہ قبروں کی خوبصورتی، نقش و نگار اور بلندی پر صرف کیا، کسی غریب کو دیتے تو مرنے والوں کی روح کو ایصال ثواب مل جاتا۔
  10. لاریب مرزا

    خدایا!! شکرگزار ہوں کہ تو نے بہت سی خوبیاں لوگوں میں مشہور کر رکھی ہیں اور بے شمار عیبوں کی پردہ...

    خدایا!! شکرگزار ہوں کہ تو نے بہت سی خوبیاں لوگوں میں مشہور کر رکھی ہیں اور بے شمار عیبوں کی پردہ پوشی کر رکھی ہے۔ بےحد شکرگزار!!
  11. لاریب مرزا

    طلبہ کا دن

    چھوٹے بچوں کے والدین کبھی منع نہیں کرتے بلکہ خوش ہوتے ہیں اور فرمائش کرتے ہیں۔ ہمارے اسکول کا میگزین ہے وہاں بچوں کی تصاویر شائع ہوتی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ فیس بک پہ ہر کیمپس کا اپنا پیج ہے وہاں بھی ہر ایونٹ کی تصاویر شائع ہوتی ہیں۔ پنجم، ششم اور ہفتم جماعت کی طالبات کی تصاویر ہم اسی لیے شائع...
  12. لاریب مرزا

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شام کے شیشے کا ذکر چہ معنی دارد؟؟ کیا شراب کا ذکر استعارہ نہیں؟؟
  13. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کُوچہٴ دلبر میں مَیں، بُلبُل چمن میں مست ہے ہر کوئی یاں اپنے اپنے پیرہن میں مست ہے (خواجہ حیدر علی آتش)
  14. لاریب مرزا

    دوسرے مصرعے پر شدید اعتراض ہے۔ :)

    دوسرے مصرعے پر شدید اعتراض ہے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    ہمیں یہ سن کر بے حد افسوس ہوا۔ تو گویا اب آپ گیدڑ کا قتل عام کر دیں گے؟؟ ویسے آپ کے علاقے میں...

    ہمیں یہ سن کر بے حد افسوس ہوا۔ تو گویا اب آپ گیدڑ کا قتل عام کر دیں گے؟؟ ویسے آپ کے علاقے میں گیدڑ پائے جاتے ہیں؟؟
  16. لاریب مرزا

    طلبہ کا دن

    آج کل کے بچے صحیح معنوں میں شاہین بچے ہیں۔ جبھی تو ہماری حکومت نے ان شاہین بچوں کو خراج پیش کرنے کے لیے ان کا خصوصی دن مخصوص کر ڈالا۔ آخر آج کل کے معیار تعلیم کے مطابق بھاری بھر کم بستے اٹھانا اور اتنا نصاب چھوٹے چھوٹے ذہنوں میں بھرنا کوئی آسان کام ہے؟؟ :go-away: خیر ہمارے طلبہ ہمیں یوں بھی بہت...
  17. لاریب مرزا

    اب ہر کوئی آپ کی طرح بہادر تھوڑی نہ ہوتا ہے۔ :p

    اب ہر کوئی آپ کی طرح بہادر تھوڑی نہ ہوتا ہے۔ :p
  18. لاریب مرزا

    ہم کچھ ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جو رات کے وقت گھر پہ بھی "truth or dare" کھیل رہے ہوں تو ان پہ...

    ہم کچھ ایسے لوگوں کو جانتے ہیں جو رات کے وقت گھر پہ بھی "truth or dare" کھیل رہے ہوں تو ان پہ ڈئیر آتا ہے کہ گھر کے مین گیٹ کو اکیلے ہاتھ لگا کر آئیں۔ :) :)
Top