یقیناً بہترین ہو گی۔ ہمارے بھائی بھی اے ٹی ایم کارڈ ہی استعمال کرتے ہیں۔ ان کے پاس چیک بک نہیں ہے۔ اور ہمیں اے ٹی ایم کارڈ کے استعمال کا زبانی طریقہ کئی بار بتا چکے ہیں۔ ہم سوچتے ہیں کہ کسی دن ہم بھی اے ٹی ایم مشین استعمال کر ہی لیں۔ :)
جن کا اے ٹی ایم کارڈ ہے وہ کونسا استعمال کرتے ہیں۔ ہمارا اے ٹی ایم کارڈ ہے لیکن استعمال کرنے میں بہت سستی برتتے ہیں۔ ایک دفعہ بھی استعمال نہیں کیا۔ :worship: